” پاکستان میں توھین رسالت کے امتیازی قوانین کو فی الفور ختم کیا جائے “ کل یورپین پارلیمنٹ میں قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی گئی کل یورپین پارلیمنٹ میں توھین رسالت کے حوالے سے پاکستان کے کردار پر قرارداد پیش کی گئی ۔ 678 ووٹوں میں سے 668 ووٹ پاکستان کے مقابلے میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »