حجامت اورختنہ کے مسائل
sulemansubhani نے Saturday، 10 April 2021 کو شائع کیا.

{حجامت اور ختنہ کے مسائل} حدیث شریف: سرکارِ اعظم ﷺنے فرمایا پانچ چیزیں نبیوں علیہم السلام کی سنّت سے ہیں ختنہ کرنا ، موئے زیر ناف مونڈنا، مونچھیں کم کرنا ،ناخن ترشوانااوربغل کے بال اکھیڑنا۔(بُخاری ومُسلم) مسئلہ : دانت سے ناخن نہ کھٹکنا چاہیے کہ مکروہ ہے اوراس میں برص پیدا ہونے کا ڈر ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Surah Al-Ma’idah Ayat No 006
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا قُمْتُمْ اِلَی الصَّلٰوۃِ فَاغْسِلُوۡا وُجُوۡہَکُمْ وَاَیۡدِیَکُمْ اِلَی الْمَرَافِقِ وَامْسَحُوۡا بِرُءُ وۡسِکُمْ وَ اَرْجُلَکُمْ اِلَی الْکَعْبَیۡنِ ؕ وَ اِنۡ کُنۡتُمْ جُنُبًا فَاطَّہَّرُوۡا ؕ وَ اِنۡ کُنۡتُمۡ مَّرْضٰۤی اَوْ عَلٰی سَفَرٍ اَوْجَآءَ اَحَدٌ مِّنۡکُمۡ مِّنَ الْغَآئِطِ اَوْ لٰمَسْتُمُ النِّسَآءَ فَلَمْ تَجِدُوۡا مَآءً فَتَیَمَّمُوۡا صَعِیۡدًا طَیِّبًا فَامْسَحُوۡا بِوُجُوۡہِکُمْ وَاَیۡدِیۡکُمۡ مِّنْہُ ؕ مَایُرِیۡدُ اللہُ لِیَجْعَلَ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خدا کا شکر ہے اس کام میں گنجائش رکھی
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 501 روایت ہے حضرت غضیف ابن حارث سے ۱؎ فرماتے ہیں میں نے حضرت عائشہ سے عرض کیا کہ فرمایئے تو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم غسل جنابت اول شب میں کرتے تھے یا آخر میں فرمایا اکثر اول شب میں غسل کرتے تھے اور اکثر آخر میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حیض نفاس استحاضہ
sulemansubhani نے Thursday، 2 May 2019 کو شائع کیا.

باب الحیض حیض کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ غسل مسنون کے بعدفرض غسلوں کاذکرفرمارہے ہیں۔حیض اورحوض کے لغوی معنی بہناہیں۔شریعت میں عورتوں کے ماہواری خون کوجورحم سے آئے حیض کہاجاتاہے۔ولادت کے بعد آنے والا خون نفاس کہلاتا ہے۔بیماری کا خون استحاضہ۔حیض کی مدت کم از کم تین دن رات اور زیادہ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چار چیزوں سے غسل
sulemansubhani نے Wednesday، 1 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :508 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم چارچیزوں سے غسل کرتے تھےجنابت(ناپاکی)سے اورجمعہ کے دن اورسنگھی لگوانے سے اور میت کو نہلانے سے ۱؎ (ابوداؤد) شرح ۱؎ یہاں غسل سے مراد غسل کا حکم دینا ہے،یعنی ان چاروں موقعوں پرغسل کا حکم دیتے تھے،کیونکہ حضور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنابت پہنچی اورپانی ہے نہیں
sulemansubhani نے Thursday، 25 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :495 روایت ہے حضرت عمران سے فرماتے ہیں کہ ہم حضورانورصلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر میں تھے کہ آپ نے لوگوں کو نماز پڑھائی جب نماز سے فارغ ہوئے تو ایک شخص کو دیکھا جو الگ تھا قوم کے ساتھ نماز نہ پڑھی فرمایا اے فلاں تجھے قوم کے ساتھ نماز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


موزے نہ اتاریں مگر جنابت سے
sulemansubhani نے Wednesday، 24 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :488 روایت ہے حضرت صفوان ابن عسال ۱؎ سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہم کوحکم دیتے تھے کہ جب ہم سفر میں ہوں تو تین دن رات موزے نہ اتاریں ۲؎ مگر جنابت سے لیکن پاخانہ پیشاب اورنیند سے(موزے نہ اتاریں)۳؎ (ترمذی،نسائی) شرح ۱؎ مشہورصحابی ہیں،قبیلہ بنی مراد سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


باب احکام المیاہ پانیوں کے احکام کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ چونکہ پانی بہت سی قسم کے ہیں: بارش کا پانی،چشمے،کنوئیں،تالاب وغیرہ کا پانی،جاری اور غیر جاری،مستعمل اور غیر مستعمل،حیوانات کا جھوٹااور دھوپ وغیرہ سے گرم شدہ پانی اور ان پانیوں کے احکام جداگانہ ہیں اس لئے مِیَاہ بھی جمع لائے اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنبی ہوتے پھر سو جاتے
sulemansubhani نے Saturday، 6 April 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :444 روایت ہے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم جنبی ہوتے پھر سو جاتے پھر جاگتے ۱؎ پھرسوجاتے۔(احمد) شرح ۱؎ یعنی بحالت جنابت اولًا وضو کرکے سوجاتے،پھر جاگتے،پھر دوبارہ سونے کے لئے وضو نہ کرتے پہلا وضو کافی ہوتا،کیونکہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بغیر وضو تلاوت
sulemansubhani نے Tuesday، 2 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :436 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم علیہ وسلم پاخانہ سے آتے تو ہمیں قرآن پڑھاتے اورہمارے ساتھ گوشت کھاتے تھے ۱؎ جنابت کے سواحضورکو قرآن سے کوئی چیز نہ روکتی تھی ۲؎(ابوداؤد،نسائی)ابن ماجہ نے اس کی مثل روایت کی۔ شرح ۱؎ یعنی پاخانہ سے تشریف […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com