سورۂ اٰلِ عمران سورۂ اٰلِ عمران کا تعارف مقامِ نزول:             سورۂ آلِ عمران مدینہ طیبہ میں نازل ہوئی ہے۔(خازن، ال عمران، ۱ / ۲۲۸) رکوع اور آیات کی تعداد:             اس میں 20رکوع اور 200 آیتیں ہیں۔ ’’اٰلِ عمران‘‘ نام رکھے جانے کی وجہ:             آل کا ایک معنی ’’اولاد‘‘ ہے اور اس سورت کے چوتھے اور پانچویں رکوع میں آیت نمبر33تا 54میں حضرت […]

مکمل تحریر پڑھیے »