مفتی جی ! اب آپ کے پاس دو ہی راستے ہیں
بلبلِ مدینہ ، اویس رضا قادری نے سیدی اعلیٰ حضرت قدس سرہ کے کلام سُنا سنُا کر قلوب کو گرمایا ہے، جبکہ پنڈی کے ایک نام نہاد ” مفتی” نے ایرانی ترانے بے سُرے انداز میں گا گا کر دل و دماغ سڑایا ہے۔ مفتی جی کو رافضیوں کی پاسداری میں امام حسین رضی […]
ماہ محرم میں بعض اہل سنت شادی بیاہ نہیں کرتے اس کا کیا حکم ہے
11 محرم 1339ھ کو اعلی حضرت سے پوچھا گیا کہ ماہ محرم میں بعض اہل سنت شادی بیاہ نہیں کرتے اس کا کیا حکم ہے؟ تو آپ نے فرمایا : یہ سوگ ہے اور سوگ حرام ہے ۔ (انظر فتاوی رضویہ 24/488) حنیف قریشی جیسے مولوی جنہوں نے ساری زندگی اپنے نام کے ساتھ […]
حنیف قریشی کی جہالت
حنیف قریشی کی جہالت! کچھ دن قبل یہ خبر ملی کہ جناب اویس قادری صاحب محرم الحرام میں اپنی بیٹی کا نکاح کر رہے ہیں… خبر پھیلتے ہی چہ میگوئیاں شروع ہو گئی. میں نے اسی وقت بعض دوستوں سے عرض کی کہ بھائی کرنے دو… یہ رافضیوں والی جھوٹی رسمیں تو ٹوٹے […]
سید نعوذ باللہ بدمذہب گمراہ ہوجائے تو
حنیف قریشی ، چمن زمان بمع غالی گروپ کی محنت پے پانی پھیرنے والا کلپ…… سید نعوذ باللہ بدمذہب گمراہ ہوجائے تو……….؟؟ جواب: خلاصہ: سید اگر حد کفر تک ہو جائے،مرتد ہوجائے تو وہ سید نہیں رہتا مسلمان نہیں رہتا، سمجھانا لازم لیکن جو کفر و ارتداد پے ڈٹا رہے اس سے اب ہرطرح کا […]
شیخ المنہاج کا سیدنا جہجاہ غفاری کی بے ادبی کرنا
شیخ المنہاج کا سیدنا جہجاہ غفاری کی بے ادبی کرنا😠 منہاجی مجددد طاہر القادری نے اپنی کتاب میں صحابی رسول حضرت سیدنا جہجاہ غفاری رضی اللہ عنہ کا ایسے عامیانہ انداز میں ذکر کیا ، جیسے یہ کوئی بے ادب و گستاخ شخص ہوں کہ پڑھنے والا یقیناََ یہی تاثر لے گا ۔۔۔۔اور پھر اسی […]