*خط معمولی؟ایجنٹ،خوداری،لوٹ آؤ….؟؟*
sulemansubhani نے Thursday، 31 March 2022 کو شائع کیا.

*خط معمولی؟ایجنٹ،خوداری،لوٹ آؤ….؟؟* نیوز چینلز صحافی سیاستدان اس خط کو معمولی سمجھ رہے ہیں، معمولی بتا رہے ہیں شاید ان لوگوں کے لئے یہ معمولی چیز ہو غیرت مند خوددار شخص و ملک کے لئے یہ کوئی معمولی چیز نہیں… ایک سفیر دوسرے سفیر کو بتاتا ہے کہ اگر ہماری نہ مانی تو میرا ملک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَتۡ يٰۤاَيُّهَا الۡمَلَؤُا اِنِّىۡۤ اُلۡقِىَ اِلَىَّ كِتٰبٌ كَرِيۡمٌ ۞ ترجمہ: (ملکہ سبا نے) کہا اے میرے سردارو ! بیشک میرے پاس ایک معزز مکتوب پہنچایا گیا ہے ہد ہد کا بلقیس پہنچانا  علامہ سید محمود آلوسی حنفی متوفی ١٢٧٠ ھ لکھتے ہیں : روایت ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :477 اور روایت ہے عبداللہ ابن عکیم سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کا خط آیا کہ تم نہ مردار کی کھال سے نفع اٹھاؤ نہ پٹھے سے۲؎ ۔(ترمذی،ابوداؤد،نسائی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ آپ تابعین میں سے ہیں کہ حضور کا زمانہ پایامگر ملاقات نہ کرسکے،قبیلہ بنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قرآن کو صرف پاک آدمی ہی چھوئے
sulemansubhani نے Friday، 5 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :441 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن ابی بکر ابن محمدابن عمرو ابن حزم سے ۱؎ کہ وہ خط جو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن حزم کو لکھا۲؎ اس میں یہ تھا کہ قرآن کو صرف پاک آدمی ہی چھوئے۳؎(مالک دار قطنی) شرح ۱؎ آپ خود،آپ کے والد اوردادا تمام تابعین […]

مکمل تحریر پڑھیے »