یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقُوْلُوْا رَاعِنَا وَ قُوْلُوا انْظُرْنَا وَ اسْمَعُوْاؕ-وَ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابٌ اَلِیْمٌ(۱۰۴) اے ایمان والو (ف۱۸۵)راعنا نہ کہو اور یوں عرض کرو کہ حضور ہم پر نظر رکھیں اور پہلے ہی سے بغور سنو (ف۱۸۶) اور کافروں کے لیے دردناک عذاب ہے (ف۱۸۷) (ف185) شانِ نُزول : جب حضور اقدس صلی اللہ علیہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »