درود رضویہ کے فضائل وفوائد
sulemansubhani نے Saturday، 19 June 2021 کو شائع کیا.

درود رضویہ کے فضائل وفوائد از : سیدی اعلیٰحضرت علیہ الرحمہ (۱)اس کے چالیس فائدے ہیں جو صحیح اور معتبر حدیثوں سے ثابت ہیں۔یہاں مشتے نمونہ چند ذکر کئے جاتے ہیں۔جو شخص رسول اللہﷺ سے محبت رکھے گا، جو ان کی عظمت تمام جہان سے زیادہ دل میں رکھے گا ،جو ان کی شان گھٹانے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓئِكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّ ؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا‏ ۞ ترجمہ: بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود پڑھتے ہیں ‘ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود پڑھو اور بہ کثرت سلام پڑھو اللہ تعالیٰ اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 320 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ یقینًا اﷲ اور اس کے فرشتے صفوں کے داہنے حصوں پر درود بھیجتے ہیں ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ پہلی صف والوں پر عمومی رحمت تھی اور داہنی صف والوں پر خصوصی رحمت ہے،پھر صف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 319 روایت ہے حضرت براء ابن عازب سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے اﷲ اور اس کے فرشتے ان لوگوں پر درود بھیجتے ہیں جو اگلی صفوں سے ملتے ہیں ۱؎ اور اﷲ کو اس قدم سے زیادہ کوئی قدم پیارا نہیں جس قدم سے انسان صف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر164 روایت ہے حضرت عمر ابن خطاب رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں کہ دعا آسمان اور زمین کے درمیان ٹھہری رہتی ہے اس سے کوئی چیز نہیں چڑھتی حتی کہ تم اپنے نبی پر درود بھیجو ۱؎ (ترمذی) شرح ۱؎ حضرت عمرکا یہ قول اپنی رائے سے نہیں بلکہ حضور علیہ السلام سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میری شفاعت ضروری ہوگئی
sulemansubhani نے Sunday، 26 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر162 روایت ہے حضرت رویفع سے ۱؎ کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو حضور محمد پر درود پڑھے اور کہے الٰہی انہیں قیامت کے دن اپنی قریب ٹھکانے میں اتار ۲؎ تو اس کے لیے میری شفاعت ضروری ہوگئی (احمد) شرح ۱؎ آپ کا نام رویفع ابن ثابت انصاری ہے،آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ﷲ اور فرشتے ستر بار درود بھیجیں گے
sulemansubhani نے Sunday، 26 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر161 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک بار درود پڑھے گا تو اس پر اﷲ اور فرشتے ستر بار درود بھیجیں گے (احمد)۱؎ شرح ۱؎ یہاں جمعہ کے دن کا درود مراد ہے کیونکہ جمعہ کی ایک نیکی ستر کے برابر ہوتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مجھ پر درود پڑھے گا
sulemansubhani نے Sunday، 26 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر160 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو میری قبر کے پاس مجھ پر درود پڑھے گا میں سنوں گا اور جو دور سے مجھ پر درود پڑھے گا مجھے پہنچایا جائے گا ۱؎ (بیہقی، شعب الایمان) شرح ۱؎ یعنی روضہ اطہر پر درود […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بڑا کنجوس وہ ہے
sulemansubhani نے Sunday، 26 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر159 روایت ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بڑا کنجوس وہ ہے جس کے پاس میرا ذکر ہو وہ مجھ پر درود نہ پڑھے۱؎ (ترمذی) احمد نے حسین ابن علی سے روایت کی اور ترمذی نے کہا یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے ۲؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر158 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جسے پسند ہو کہ اس کو پوری نآپ ملے ۱؎ تو جب ہم اہل بیت پر درود پڑھے تو کہے الٰہی اُمی نبی حضور محمد پر ۲؎ اور مسلمانوں کی ماؤں یعنی حضور کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com