سانحہ نیوزی لینڈ کے منفی و مثبت پہلو
sulemansubhani نے پیر، 18 مارچ 2019 کو شائع کیا.

سانحہ نیوزی لینڈ کے منفی و مثبت پہلو سب سے بڑا منفی پہلو تو یہ ہے..  چارلی ہیبڈو کے واقعے پر پوری ملت کفر متحد نظر آئی، مشرق سے لے کر مغرب تک کے عیسائی ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو گئے تھے، مسلمانوں کی عالمی تنظیم "او آئی سی” سمیت کسی بھی مسلمان ملک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دم توڑتی چیخیں
sulemansubhani نے ہفتہ، 16 مارچ 2019 کو شائع کیا.

دم توڑتی چیخیں ہم بالکل نہیں چیخیں گے، نہ شور شرابا کریں گے کیوں کہ ہم مباح الدم ہیں، ہمارا وجود مٹی کا کھلونا ہے جسے من میں آئے ہم سے کھیل کر ہمیں توڑ دے، ہمیں بالکل درد نہیں ہوتا کیونکہ ہم مسلمان ہیں، ہم تو دوسروں کو رلاتے ہیں ہماری آنکھوں میں آنسو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*اسدالدین اویسی!زمانہ یادرکھے گا تری جرأت کے افسانے* از: *مولانا حشم الدین رضوی الثقافی* *نوٹ:جو لوگ اویسی صاحب کو بی جے پی کا ایجنٹ کہنے میں لگے ہیں،انھیں چاہیے کہ یہ مضمون پڑھ کر اپنا محاسبہ کریں۔* *(سیف اصدق)* قطع نظراس کے کہ مجلس اتحادالمسلمین کے صدراور حیدرآباد کے ایم پی بیرسٹراسدالدین اویسی سیاست میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہاں لیکن مسلمان دہشت گرد ہیں
sulemansubhani نے اتوار، 2 دسمبر 2018 کو شائع کیا.

میری سوچ بھی مجرم ہے امریکا نے جاپان کے شہر ہیروشیما اور ناگاساکی میں ایٹم بم گرایا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے 2 سے 3 لاکھ کے درمیان لوگوں کی جان لے لی۔ مگر پاکستانی دہشتگرد ہیں روس نے افغانستان میں 1979ء سے لے کر 1989ء تک 15 لاکھ سے زائد لوگوں کو قتل کیا. ہاں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اردو بے چاری مسلمان ہوگئی
sulemansubhani نے بدھ، 24 اکتوبر 2018 کو شائع کیا.

*اردو بے چاری مسلمان ہوگئی*….. اردو کتابوں کو لیکر بریلی کالج میںABVP کا طوفان بدتمیزی غلام مصطفےٰ نعیمی مدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی جنرل سیکریٹری تحریک فروغ اسلام دہلی gmnaimi@gmail.com. come خدا جانے جذب وشوق کی کس کیفیت میں جناب داغ نے کہا تھا : اردو ہے جس کا نام ہمی جانتے ہیں داغ سارے […]

مکمل تحریر پڑھیے »