بحالت حیض کیا کام حلال
sulemansubhani نے Sunday، 5 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :518 روایت ہے حضرت معاذ ابن جبل سے فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیایارسول اﷲ!مجھے میری بیوی سے بحالت حیض کیا کام حلال ہے فرمایا وہ جو تہبند سے اوپر ہو اور بچنا اس سے بھی بہتر ہے ۱؎ (رزین)محی السنۃ فرماتے ہیں کہ اس کی اسناد قوی نہیں۔ شرح ۱؎ یعنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یہ میرا اورمجھ سے اگلے نبیوں کا وضو ہے
sulemansubhani نے Wednesday، 20 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :403 روایت ہے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین تین بار وضو کیااورفرمایا کہ یہ میرا اورمجھ سے اگلے نبیوں کا وضو ہے اورحضرت ابراہیم کا وضو ہے ۱؎ ان دونوں حدیثوں کو رزین نے روایت کیا نووی نے شرح مسلم میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جو سیدھی راہ جانا چاہے
sulemansubhani نے Tuesday، 20 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :190 احمد اوربیہقی نے شعب الایمان میں حضرت نواس ابن سمعان سےنقل فرمایا یوں ہی ترمذی نے انہیں سے لیکن ترمذی نے کچھ مختصر روایت فرمایا۔ حدیث نمبر :190 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں ۱؎ جو سیدھی راہ جانا چاہے وہ وفات یافتہ بزرگوں کی راہ چلے ۲؎ کہ زندہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سیدھے راستہ کی مثال
sulemansubhani نے Monday، 19 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :189 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اﷲ نے سیدھے راستہ کی مثال قائم فرمائی ۱؎ اور اس راستہ کے دوطرفہ دو دیواریں ہیں جن میں کھلے ہوئے دروازے ہیں دروازوں پر پردے لٹکے ہیں راستہ کے کنارے پر پکارنے والا کہہ رہا ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :188 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں جس نے قرآن سیکھا ۱؎ پھر اس کی اتباع کی۲؎ اﷲ اسے دنیا میں گمراہی سے بچائے گا اور قیامت کے دن سخت عذاب سے محفوظ رکھے گا ۳؎ ایک روایت میں ہے کہ فرماتے ہیں جو قرآن کی پیروی کرے گا وہ دنیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com