أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمَنۡ يَّقۡنُتۡ مِنۡكُنَّ لِلّٰهِ وَرَسُوۡلِهٖ وَتَعۡمَلۡ صَالِحًـا نُّؤۡتِهَـآ اَجۡرَهَا مَرَّتَيۡنِۙ وَاَعۡتَدۡنَا لَهَا رِزۡقًا كَرِيۡمًا ۞ ترجمہ: اور تم میں سے جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت شعار رہے اور نیک عمل کرتی رہے ‘ ہم اسے اس کا دگنا اجر عطا فرمائیں گے اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعے کی ساعت
sulemansubhani نے Sunday، 26 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 588 روایت ہے حضرت ابو بردہ ابن ابوموسیٰ سے فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو فرماتے سنا کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو جمعے کی ساعت کے بارے میں فرماتے سنا کہ وہ امام کے بیٹھنے سے ادائے نماز کے درمیان ہے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یعنی جس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ میں ایک گھڑی
sulemansubhani نے Sunday، 26 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 587 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جمعہ میں ایک گھڑی ہے جسے بندہ مؤمن نہیں پاتا کہ اس میں اﷲ سے خیر مانگے مگر اﷲ اسے وہ ضرور دیتا ہے ۱؎(مسلم،بخاری)مسلم نے زیادہ کیا فرمایا وہ چھوٹی سی گھڑی ہے۔اورمسلم،بخاری کی ایک روایت میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بہترین وہ دن جس میں
sulemansubhani نے Sunday، 26 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 586 روایت ہے حضرت ابو ہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ بہترین وہ دن جس میں سورج نکلے وہ جمعہ کا دن ہے اسی میں حضرت آدم پیدا ہوئے اسی دن جنت میں گئے اسی دن وہاں سے بھیجے گئے اور قیامت بھی جمعہ کے دن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


باب الجمعۃ جمعہ کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ جمعہ ج اور م کے پیش سے،جَمْع ٌسے بنا،بمعنی مجتمع ہونا،اکٹھا ہونا۔چونکہ اس دن میں تمام مخلوقات وجودمیں مجتمع ہوئی کہ تکمیلِ خلق اسی دن ہوئی،نیز حضرت آدم علیہ السلام کی مٹی اس دن ہی جمع ہوئی،نیز اس دن میں لوگ نماز جمعہ جمع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Surah Al Imran Ayat No 132
sulemansubhani نے Saturday، 25 July 2020 کو شائع کیا.

وَاَطِیۡعُوا اللہَ وَالرَّسُوۡلَ لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُوۡنَ﴿۱۳۲﴾ۚ ترجمۂ کنزالایمان:اور اللہ و رسول کے فرمانبردار رہو اس امید پر کہ تم رحم کیے جاؤ۔ ترجمۂ کنزُالعِرفان: اوراللہ اور رسول کی فرمانبردار ی کرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ { وَاَطِیۡعُوا اللہَ وَالرَّسُوۡلَ:اوراللہ اور رسول کی فرمانبردار ی کرتے رہو ۔} فرمایا گیا کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میں نے آپ کو نہ دیکھا
sulemansubhani نے Saturday، 25 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 582 روایت ہے حضرت براءسے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اٹھارہ سفروں میں رہا میں نے آپ کو نہ دیکھا کہ آپ نے سورج ڈھلنے کے بعد ظہر کے پہلے کی دو رکعتیں چھوڑی ہوں ۱؎(ابوداؤد،ترمذی)اور ترمذی نے فرمایا یہ حدیث غریب ہے۔ شرح ۱؎ یعنی تحیۃ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سفرکی نماز میں
sulemansubhani نے Saturday، 25 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 580 روایت ہے انہی سے اورحضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نےسفرکی نماز میں دو رکعتیں شروع کیں وہ دونوں پوری ہیں کوتاہ نہیں ۱؎ اور وتر سفر میں سنت اسلام ہے ۲؎(ابن ماجہ) شرح ۱؎ یعنی سفر میں دو رکعتیں ہی مشروع ہیں چار رکعتیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز ہحرت سے پہلے اور بعد
sulemansubhani نے Saturday، 25 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 578 روایت ہے حضرت عائشہ سےفرماتی ہیں کہ نماز دو دو رکعتیں فرض کی گئی تھی پھر رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت کی تو چار رکعتیں فرض ہوگئیں اور نماز سفر پہلے ہی فریضے پر رکھی گئی ۱؎ زہری فرماتے ہیں کہ میں نےحضرت عروہ سے پوچھا کہ حضرت عائشہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


منٰی میں دو رکعتیں
sulemansubhani نے Saturday، 25 July 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 577 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے منٰی میں دو رکعتیں پڑھیں آپ کے بعد ابوبکر نے اور حضرت ابوبکر کے بعد حضرت عمر نے حضرت عثمان نے اپنی شروع خلافت میں ۱؎ پھر اس کے بعد حضرت عثمان […]

مکمل تحریر پڑھیے »