چاشت کی آٹھ رکعتیں
sulemansubhani نے Tuesday، 30 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 551 روایت ہے حضرت عائشہ سے کہ آپ چاشت کی آٹھ رکعتیں پڑھتی تھیں پھر فرماتیں کہ اگر میرے ماں باپ اٹھا بھی دیئے جائیں تو میں یہ رکعتیں نہ چھوڑوں ۱؎(مالک) شرح ۱؎ یعنی اگر اشراق کے وقت مجھے خبر ملے کہ میرے والدین زندہ ہوکر آگئے ہیں تو میں ان کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شروع دن میں چار رکعتیں پڑھ لے
sulemansubhani نے Tuesday، 30 June 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 547 روایت ہے حضرت ابودرداء اور ابوذر سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رب تعالٰی سے روایت کرتے ہوئے فرمایا کہ رب فرماتا ہے کہ اے انسان تو شروع دن میں میرے لیئے چار رکعتیں پڑھ لے ۱؎ میں آخر دن تک تیرے لیئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 537 روایت ہے حضرت سائب ابن یزید سے فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ابی کعب اورتمیم داری کو حکم دیا کہ لوگوں کو رمضان میں گیارہ رکعتیں پڑھائیں ۱؎ تو امام مئین سورتیں پڑھتا تھا حتی کہ ہم درازیٔ قیام کی وجہ سے لاٹھی پر ٹیک لگالیتے تھے تو شروع فجر سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عصر کے بعد دو رکعتیں
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر402 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے پاس عصر کے بعد دو رکعتیں کبھی نہ چھوڑیں(مسلم،بخاری)اور بخاری کی روایت ہے فرماتی ہیں کہ اس کی قسم جو انہیں لے گیا حضور نے اﷲ سے ملنے تک وہ دونوں کبھی نہ چھوڑیں ۱؎ شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مغرب سے پہلے دو رکعتیں
sulemansubhani نے Tuesday، 9 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 389 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن مغفل سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ مغرب سے پہلے دو رکعتیں پڑھو،مغرب سے پہلے دو رکعتیں پڑھو تیسری بار فرمایا جو چاہے اس خوف سے کہ لوگ اسے سنت بنالیں ۲؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ آپ صحابی ہیں،بیعت الرضوان میں شریک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دو رکعتیں
sulemansubhani نے Tuesday، 9 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 384 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دو رکعتیں ظہر سے پہلے ۱؎ اور دو رکعتیں اس کے بعد دو رکعتیں مغرب کے بعد گھر میں اور دو رکعتیں عشاء کے بعد گھر میں پڑھیں ۲؎ فرماتے ہیں کہ مجھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جو دن رات میں بارہ رکعتیں پڑھا کرے
sulemansubhani نے Tuesday، 9 June 2020 کو شائع کیا.

باب السنن وفضائلھا سنتوں اور ان کی فضیلت کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ یہاں وہ سنتیں مراد ہیں جو دن رات میں فرض نماز کے ساتھ پڑھی جاتی ہیں مؤکدہ ہو یا غیرمؤکدہ ،سنت مؤکدہ کو روایت بھی کہا جاتا ہے۔(لمعات)خیال رہے کہ سنت،نفل تطوع،مندوب،مستحب،مرغب،حسن یہ تمام الفاظ ہم معنی ہیں جن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فجر کی نماز کے بعد دو رکعتیں
sulemansubhani نے Monday، 18 May 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 268 روایت ہے حضرت محمد ابن ابراہیم سے وہ قیس ابن عمرو سے راوی ۱؎ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو فجر کی نماز کے بعد دو رکعتیں پڑھتے دیکھا تو رسول ا ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا صبح کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب تم میں سے کوئی مسجد میں آئے تو
sulemansubhani نے Tuesday، 5 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :664 روایت ہے ابوقتادہ سے کہ فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تم میں سے کوئی مسجد میں آئے تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعتیں پڑھ لے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یہ نفل “تحیۃ المسجد”ہیں جومسجدمیں داخلے کے وقت پڑھے جاتے ہیں جب کہ وقت کراہت نہ ہو،لہذا فجراورمغرب کے سواءباقی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز فجر
sulemansubhani نے Friday، 27 September 2019 کو شائع کیا.

’’ نماز فجر‘‘ نماز فجر کی فضیلت :- نماز فجر کی رکعتیں تعداد (۱) حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ و سلم ارشاد فرماتے ہیں کہ ’’ فجر کی دو رکعتیں دنیا و مافیہا سے بہتر ہیں۔‘‘ ( مسلم ،ترمذی ) (۲)حضرت عبداللہ بن عمر […]

مکمل تحریر پڑھیے »