أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَالَّذِيۡنَ صَبَرُوا ابۡتِغَآءَ وَجۡهِ رَبِّهِمۡ وَاَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَاَنۡفَقُوۡا مِمَّا رَزَقۡنٰهُمۡ سِرًّا وَّعَلَانِيَةً وَّيَدۡرَءُوۡنَ بِالۡحَسَنَةِ السَّيِّئَةَ اُولٰۤئِكَ لَهُمۡ عُقۡبَى الدَّارِۙ‏ ۞ ترجمہ: اور جو اپنے رب کی رضا کی طلب میں‏ صبر کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسئلہ رویت ہلال
sulemansubhani نے Sunday، 14 October 2018 کو شائع کیا.

مسئلہ رویت ہلال مفتی منیب الرحمن‘ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان  Tahaffuz, October 2008 حکمت نظام شمس وقمر کائنات اﷲ تعالیٰ کے تکوینی نظام کے تحت چل رہی ہے۔ نظام شمسی و قمر بھی اسی کا حصہ ہیں۔ اﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے۔ (۱) ترجمہ:سورج اور چاند (قادر مطلق کے طے کردہ) ایک حساب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مہنگائی‘ بے برکتی‘ ذلت اور ظالم حکمرانوں کی صورت میں ہم پر مصیبت کیوں؟  مو لا نا شہز ا د قا د ری تر ابی Tahaffuz, October 2008 القران: ومااصابکم مصیبۃ فیما کسبت ایدکم (سورہ شوری پارہ ۲۵ آیت ۳۰) ترجمہ: اور تمہیں جو مصیبت پہنچی وہ اس کے سبب سے ہے جو تمہارے ہاتھوں نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »