sulemansubhani نے Wednesday، 20 November 2019 کو شائع کیا.
سجدہ ٔسہو کے متعلق کچھ ضروری مسائل: مسئلہ: اگر نماز میں امام سے سہو ہوا اور سجدہ ٔ سہو واجب ہوا تو مقتدی پر بھی سجدہ ٔ سہو واجب ہے اگرچہ کوئی مقتدی امام کو سہو واقع ہونے کے بعد جماعت میں شامل ہوا ہو ۔ مثال کے طور پر عشاء کی نماز کے فرض […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 19 November 2019 کو شائع کیا.
قعدہ کی وہ غلطیاں جن سے سجدہ ٔسہو واجب ہوتاہے : مسئلہ: فرض ، وتر اور سنت مؤکدہ کے قعدہ ٔ اولیٰ میں تشہد ( التحیات) کے بعد اگر صرف ’’ اللہم صل علی محمد ‘‘ یا ’’ اللہم صل علی سیدنا ‘‘ کہہ لیا تو اگریہ کہنا سہواً (بھول کر) ہے تو سجدہ ٔ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 18 November 2019 کو شائع کیا.
رکوع اور سجود کی غلطیاں اور سجدہ ٔ سہو مسئلہ: کسی نے رکوع کی جگہ سجدہ یا سجدہ کی جگہ رکوع کیا تو سجدہ ٔ سہو واجب ہے۔(عالمگیری ، بہار شریعت ، حصہ ۴ ،ص ۵۳) مسئلہ: اگر کسی نے ایک رکعت میں دو(۲) مرتبہ رکوع کیا تو سجدہ ٔ سہو واجب ہے کیونکہ ایک […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 17 November 2019 کو شائع کیا.
خلاف ترتیب افعالِ نماز ادا کرنے سے سجدہ سہو واجب ہے مسئلہ: جو افعال نماز میں بالترتیب طے شدہ ہیں ان میں ترتیب (Sequence) واجب ہے ۔ اگر کسی سے خلاف ترتیب فعل واقع ہوا تواس پر سجدہ ٔ سہو واجب ہے ۔ مثلاً قرأت سے پہلے رکوع کردیا تو ضروری ہے کہ رکوع کے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 15 November 2019 کو شائع کیا.
قرأت کی وہ غلطیاں جن کی وجہ سے سجدہ ٔ سہو واجب ہے ۔ مسئلہ: فرض نماز کی پہلی دو رکعتوں میں اور وتر ، سنت و نفل نماز کی کسی بھی رکعت میں سورہ ٔ فاتحہ (الحمد شریف ) کی ایک آیت بھی پڑھنابھول گیا یا سورت سے پہلے دو مرتبہ الحمد شریف پڑھی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 13 November 2019 کو شائع کیا.
سجدہ ٔ سہو کے متعلق اہم و ضروری مسائل مسئلہ: فرض اور نفل دونوں نمازو ںمیں سجدہ ٔسہو کے واجب ہونے کا ایک ہی حکم ہے یعنی نفل نماز میں بھی کوئی واجب ترک ہونے سے سجدۂ سہو واجب ہے ۔ (عالمگیری، بہارشریعت،حصہ ۳ ، ص ۵۰) مسئلہ: سجدہ سہو اس وقت واجب ہے کہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 12 November 2019 کو شائع کیا.
سجدہ ٔ سہو کرنے کاطریقہ سجدہ سہو کرنے کاطریقہ یہ ہے کہ قعدۂ اخیرہ میں التحیات کے بعد داہنی طرف سلام پھیر کر دو سجدے کرنا اور پھر التحیات ، درود ابراہیم وغیرہ پڑھ کر دونوں طرف سلام پھیرنا چاہئے۔(عامہ ٔ کتب فقہ ، بہارشریعت ، حصہ ۴ ، ص ۴۹) سجدہ ٔ سہو ایک […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 8 November 2019 کو شائع کیا.
سجدہ سہو کا بیان ہر نمازی سے نماز پڑھتے وقت کبھی کبھی ایسی غلطی ہوجاتی ہے کہ نمازناتمام اور نادرست ہوجاتی ہے ۔ نماز میں پیدا شدہ اس نقص کو سجدہ ٔ سہو سے دورکیا جاسکتا ہے ۔ غلطی کی وجہ سے پیدا شدہ نقص سجدہ ٔ سہو کرلینے سے دور ہوجاتاہے اورنماز درست ہوجاتی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »