رویت باری تعالی
sulemansubhani نے Friday، 1 May 2020 کو شائع کیا.

(1) عن جرير بن عبدالله قال كنا جلوسا عند رسول الله فنظر الى القمر ليلة البدر فقال : “انكم ستعرضون علی ربكم فترونه كما ترون هذا القمر :. قال ابو عيسى هذا حديث حسن صحيح (ترمذی صفت الجنتہ رقم  2551 ص 1907 , بخاری مواقیت الصلات رقم 554 ص 45 مسلم المساجد، رقم 1434 ص […]

مکمل تحریر پڑھیے »


درود کتنا مقررکروں
sulemansubhani نے Sunday، 26 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر155 روایت ہے حضرت ابی ابن کعب سے فرماتے ہیں میں نے عرض کیا یارسول اﷲ میں آپ پر بہت درود پڑھتا ہوں تو درود کتنا مقررکروں ۱؎ فرمایا جتنا چاہو، میں نے کہا چہارم فرمایا جتنا چاہو اگر درود بڑھا دو تو تمہارے لیے بہتر ہے میں نے کہا آدھا فرمایا جتنا چاہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اس کی ناک خاک آلود ہو
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر153 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اس کی ناک خاک آلود ہو جس کے پاس میرا ذکر ہو اور مجھ پر درود نہ پڑھے ۱؎ اس کی ناک گرد آلود ہو جس پر رمضان آئے پھر اس کی بخشش سے پہلے گزر جائے اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قیامت میں مجھ سے زیادہ قریب وہ ہوگا
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر149 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ قیامت میں مجھ سے زیادہ قریب وہ ہوگا جو مجھ پر زیادہ درود پڑھے گا ۱؎ (ترمذی) شرح ۱؎ قیامت میں سب سے آرام میں وہ ہوگا جو حضور کے ساتھ رہے اور حضور کی ہمراہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز میں کپڑا لٹکانا اور منہ ڈھکنا
sulemansubhani نے Monday، 9 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :721 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں کپڑا لٹکانے ۱؎ اورمرد کے منہ ڈھکنے سے منع کیا۲؎ (ابوداؤد،ترمذی) شرح ۱؎ کپڑا سر یا کندھے پر ڈالنا اور اس کے دونوں کنارے یونہی لٹکتے چھوڑ دینا سدل کہتے ہیں۔اچکن یا کوٹ بغیر بٹن لگائے پہننا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دوزخ سے آزادی
sulemansubhani نے Sunday، 8 December 2019 کو شائع کیا.

دوزخ سے آزادی حضرت انس رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ حضور اقدس ﷺ ارشاد فرماتے ہیں : جو اللہ کے لئے چالیس روز باجماعت نماز ادا کرے اور تکبیر اولیٰ پائے تو اس کیلئے دو آزادیاں ہیں۔ ایک نار جہنم سے اور دوسری نفاق سے۔ (ترمذی ) بزرگوں میں جس کی تکبیر اولیٰ فوت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بالغہ عورت کی نماز دوپٹے کے بغیر
sulemansubhani نے Sunday، 8 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :719 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ بالغہ عورت کی نماز دوپٹے کے بغیر قبول نہیں ہوتی ۱؎ (ابوداؤدوترمذی) شرح ۱؎ خِمَارْ خَمْرَۃٌ سے بناءبمعنی ڈھکنا،اسی لئے شراب کو خمر کہتے ہیں،کہ وہ عقل کو ڈھک لیتی ہے،عمامہ کوبھی خمار کہہ دیا جاتاہے۔یہاں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک دن رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم
sulemansubhani نے Thursday، 5 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :705 روایت ہے حضرت معاذ ابن جبل سے فرماتے ہیں کہ ایک دن رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کی نماز میں تشریف لانے میں تاخیرکی قریب تھا کہ ہم سورج دیکھ لیں ۱؎ آپ تیزی سے تشریف لائے نماز کی تکبیرکہی گئی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھائی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :697 روایت ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت فرمائی قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں پر ۱؎ اور قبروں پرمسجدیں بنانے والوں اور چراغ جلانے والوں پر۲؎(ابوداؤد،ترمذی،نسائی) شرح ۱؎ اکثر علماءفرماتے ہیں کہ یہ حکم منسوخ ہے۔اس کا ناسخ “زیارۃ قبور”کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بکریوں کے بندھنے کی جگہ
sulemansubhani نے Wednesday، 27 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :696 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ بکریوں کے بندھنے کی جگہ نماز پڑھو اور اونٹ بندھنے کی جگہ نماز نہ پڑھو ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ کیونکہ بکریوں کی جگہ اکثر ناپاک نہیں ہوتی کہ وہاں بکریوں والے پیشاب نہیں کرتے،نیز دوران نماز چھنٹیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com