بفضلہ تعالٰی یہ خواب سچی ہے
sulemansubhani نے Monday، 14 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :611 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن زید ابن عبدربہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ جب رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ناقوس بنانے کاحکم دیناچاہا تاکہ جماعت نمازکے واسطے لوگوں کے لئےبجایاجائے۲؎ تو مجھے خواب میں ایک شخص دکھائی دیاجواپنے ہاتھ میں ناقوس اٹھائے ہوئے تھا میں نے کہا رب کے بندے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اذان کے انیس کلمے
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :605 روایت ہے حضرت ابومحذورہ سے کہ ان کونبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان کے انیس کلمے سکھائے اور تکبیرسترہ کلمے ۱؎ (احمد،ترمذی،ابوداؤد،نسائی،دارمی اورابن ماجہ) ۱؎ حنفیوں کے نزدیک اذان کے پندرہ کلمے ہیں اوراقامت کے سترہ۔یہ حدیث اقامت کے دو۲دو۲بارہونے پر حنفیوں کی قوی دلیل ہے کیونکہ اگر اس کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :576 روایت ہے حضرت رافع ابن خدیج سے فرماتے ہیں فرمایارسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجرروشنی میں پڑھوکیونکہ اس کا ثواب بڑا ہے ۱؎ (ترمذی،ابوداؤد،دارمی)۲؎ اورنسائی کے نزدیک یہ نہیں ہے کہ اس کا ثواب بڑا ہے۔ شرح ۱؎ یہ حدیث امام اعظم کی قوی دلیل ہے کہ فجر اجیالے میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امت بھلائی پریا فرمایا فطرت پررہیگی
sulemansubhani نے Saturday، 28 September 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :572 روایت ہے حضرت ابو ایوب سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ میری امت بھلائی پریافرمایا فطرت پررہیگی ۱؎ جب تک مغرب کو تاروں کے گتھ جانے تک پیچھے نہ کریں ۲؎ (ابوداؤد)دارمی نے حضرت عباس سے روایت کی۔ شرح ۱؎ فطرت سے مراد اسلام ہے،یا سنت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کی جو پابندی کرے گا
sulemansubhani نے Thursday، 23 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :542 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عمرو ابن عاص سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی کہ آپ نے ایک دن نماز کا ذکرکیاتھافرمایا کہ جو اس پرپابندی کرے گا ۱؎ نماز اس کے لیئے قیامت کے دن روشن دلیل اور نجات ہوجائے گی ۲؎ اور جو اس پر پابندی نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک عورت خون گراتی تھی
sulemansubhani نے Friday، 17 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :525 روایت ہے حضرت ام سلمہ سے فرماتی ہیں کہ ایک عورت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں خون گراتی تھی ۱؎ اس کے متعلق حضرت ام سلمہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فتویٰ پوچھا۲؎ فرمایا کہ وہ رات دن مہینے کے گن لے جن میں اس بیماری کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اپنی بیوی سے بحالت حیض صحبت
sulemansubhani نے Sunday، 5 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :519 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب کوئی شخص اپنی بیوی سے بحالت حیض صحبت کربیٹھے تو آدھا دینارخیرات کرے ۱؎ (ترمذی،ابوداؤد، نسائی،دارمی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ یہ حکم استحبابی ہے،یعنی چونکہ اس نے بڑا گناہ کیاجس سے وہ عذاب کا مستحق […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حائضہ عورت سے جماع
sulemansubhani نے Sunday، 5 May 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :517 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو حائضہ عورت سے جماع کرے یا عورت کے پاخانہ کی جگہ یا کاہن کے پاس جائے اس نے محمد مصطفے پر اترے ہوئے کا انکار کیا ۱؎ اسے ترمذی،ابن ماجہ اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جونہائے تو نہانا بہت اچھا
sulemansubhani نے Wednesday، 1 May 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :506 روایت ہے حضرت سمرہ ابن جندب سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو جمعہ کے دن وضو کرے تو خیراوراچھا کیااورجونہائے تونہانا بہت اچھا ہے ۱؎ (احمد،ابوداؤد،ترمذی،نسائی،دارمی) شرح ۱؎ یہ حدیث جمہور علماء کی دلیل ہے کہ غسل جمعہ فرض یا واجب نہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تونے سنت پالی اور تجھے دوہرا ثواب
sulemansubhani نے Saturday، 27 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :500 روایت ہے حضرت ابوسعید خدری سے فرماتے ہیں کہ دوشخص سفرمیں گئے وقت نمازآگیا ان کے ساتھ پانی نہ تھا تو انہوں نے پاک مٹی سے تیمم کرلیاپھر نمازپڑھ لی پھروقت ہی میں پانی پالیاتو ان میں سے ایک نے وضو سے نمازلوٹائی دوسرے نے نہ لوٹائی ۱؎ پھردونوں حضورصلی اللہ علیہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com