ہلکی نماز کا حکم دیتے
sulemansubhani نے Thursday، 4 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 359 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہم کو ہلکی نماز کا حکم دیتے تھے اور خود صافات سے ہماری امامت کرتے تھے ۱؎(نسائی) شرح ۱؎ یعنی بہت لمبی نماز پڑھاتے تھے وجہ یہ تھی کہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی قرأت میں ایسی دل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سنن نسائی شرح و مترجم
sulemansubhani نے Tuesday، 2 June 2020 کو شائع کیا.

1 شرح سنن نسائی رضوی 1_حصہ2 شرح سنن نسائی رضوی 2 شرح سنن النسائی رضوی 3 شرح نسائی شریف رضوی 4 شرح نسائی شریف رضوی 5 شرح نسائی شریف رضوی نسائی ج1 مترجم نسائی ج2 مترجم نسائی ج3 مترجم نسائی مترجم اول 1 نسائی مترجم دوم 2 نسائی مترجم سوم 3

مکمل تحریر پڑھیے »


انگلیوں میں انگلیاں نہ ڈالے
sulemansubhani نے Wednesday، 6 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر219 روایت ہے حضرت کعب ابن عجرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تم میں سے کوئی جب وضوکرے تو اچھا کرے پھر مسجد کے ارادے سے نکلے ۱؎ تو انگلیوں میں انگلیاں نہ ڈالے کیونکہ وہ نماز میں ہے ۲؎ (احمد،ترمذی،ابوداؤد،نسائی،دارمی) شرح ۱؎ سنت یہی ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اپنے ہاتھ سے اشارہ کردیتے
sulemansubhani نے Wednesday، 6 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر216 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت بلال سے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم انہیں جواب کیسے دیتے تھے جب صحابہ آپ کو نماز میں سلام کرتے تو فرمایا کہ اپنے ہاتھ سے اشارہ کردیتے تھے ۱؎(ترمذی) اور نسائی کی روایت میں اسی طرح ہے اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنت کے دروازے
sulemansubhani نے Wednesday، 6 May 2020 کو شائع کیا.

جنت کے دروازے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے خطبہ پڑھا اور یہ فرمایا کہ قسم ہے اس کی جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے اس کو تین بار فرمایا پھر سر جھکا لیا تو صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے بھی سر جھکا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہمیں حکم دیا گیا کہ ہر نماز کے بعد
sulemansubhani نے Monday، 4 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر198 روایت ہے حضرت زید ابن ثابت سے ۱؎ فرماتے ہیں ہمیں حکم دیا گیا کہ ہر نماز کے بعد۳۳بارتسبیح پڑھیں۳۳بارحمد اور۳۴بارتکبیر پھر ایک انصاری کے خواب میں کوئی آنے والا آیا اور آپ سے کہا کیا تمہیں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکم دیا کہ ہر نماز کے بعد اتنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز میں یوں فرماتے
sulemansubhani نے Wednesday، 29 April 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر180 روایت ہے حضرت شداد ابن اوس سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں یوں فرماتے تھے الٰہی میں تجھ سے دین میں اسقامت اور ہدایت پر مضبوطی مانگتا ہوں ۲؎ اور تجھ سے تیری نعمت کا شکر اور تیری اچھی عبادت مانگتا ہوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر152 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ اپنے گھر قبور نہ بناؤ ۱؎ اور میری قبر کو عید نہ بناؤ۲؎ اور مجھ پر درود بھیجا کرو کہ تمہارا درود مجھے پہنچتا ہے تم جہاں بھی ہو۳؎ (نسائی) شرح ۱؎ یعنی گھروں میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فرشتے زمین میں سیر و سیاحت کرتے ہیں
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر150 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اﷲ کے کچھ فرشتے زمین میں سیر و سیاحت کرتے ہیں جو میری امت کا سلام مجھ تک پہنچاتے ہیں ۱؎(نسائی،دارمی) شرح ۱؎ یعنی ان فرشتوں کی یہی ڈیوٹی ہے کہ وہ آستانہ عالیہ تک امت کا سلام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر148 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو مجھ پر ایک درود پڑھے گا اﷲ اس پر دس رحمتیں کرے گا اور اس کے دس گناہ معاف کیئے جائیں گے اور اس کے دس درجے بلند کئے جائیں گے ۱؎(نسائی) […]

مکمل تحریر پڑھیے »