مؤذن کو سب نمازیوں کے برابرثواب ملتا ہے
sulemansubhani نے اتوار، 20 اکتوبر 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :628 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ مؤذن کی اس آوازکی انتہا کے مطابق بخشش کی جاتی ہے ۱؎ اور اس کے لئے ہرتروخشک چیزگواہی دے گی اورنمازمیں حاضرہونے والے کے لئے پچیس نمازیں لکھی جاتی ہیں۲؎ اور دونمازوں کے درمیانی گناہ مٹائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تمہارا رب اس بکری چرانے والے سے خوش ہوتا ہے
sulemansubhani نے اتوار، 20 اکتوبر 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :626 روایت ہے حضرت عقبہ بن عامرسے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تمہارا رب اس بکری چرانے والے سے خوش ہوتا ہے جوپہاڑ کی اونچی چوٹی میں ہونماز کی اذانیں دے اورنماز پڑھے ۲؎ اﷲ تعالٰی فرماتاہے۳؎ میرے اس بندے کودیکھو۴؎ اذان دیتاہے نمازقائم کرتا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اذان کے انیس کلمے
sulemansubhani نے جمعرات، 10 اکتوبر 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :605 روایت ہے حضرت ابومحذورہ سے کہ ان کونبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان کے انیس کلمے سکھائے اور تکبیرسترہ کلمے ۱؎ (احمد،ترمذی،ابوداؤد،نسائی،دارمی اورابن ماجہ) ۱؎ حنفیوں کے نزدیک اذان کے پندرہ کلمے ہیں اوراقامت کے سترہ۔یہ حدیث اقامت کے دو۲دو۲بارہونے پر حنفیوں کی قوی دلیل ہے کیونکہ اگر اس کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب سردی ہوتی توجلدی پڑھتے
sulemansubhani نے اتوار، 29 ستمبر 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :582 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب گرمی ہوتی تو نمازٹھنڈی کرکے پڑھتے اورجب سردی ہوتی توجلدی پڑھتے ۱؎(نسائی) شرح ۱؎ نمازسے مراد ظہر ہے،جمعہ بھی اس میں شامل ہےجیساکہ بخاری شریف میں صراحۃً اس کی روایت ہے،یہ حدیث امام اعظم کی قوی دلیل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اس نماز کو آدھی رات تک مؤخر
sulemansubhani نے اتوار، 29 ستمبر 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :580 روایت ہے حضرت ابوسعید سے فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عشاءکی نمازپڑھی پس تشریف نہ لائے حتی کہ قریبًا آدھی رات گزرگئی ۱؎ پھرفرمایا اپنی جگہ بیٹھے رہو چنانچہ ہم اپنی جگہ بیٹھے رہے پھرفرمایاکہ لوگ نماز پڑھ چکے اوراپنے بستروں پر چلے گئے۲؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فجرروشنی میں پڑھو کیونکہ اس کا ثواب بڑا ہے
sulemansubhani نے ہفتہ، 28 ستمبر 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :576 روایت ہے حضرت رافع ابن خدیج سے فرماتے ہیں فرمایارسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجرروشنی میں پڑھوکیونکہ اس کا ثواب بڑا ہے ۱؎ (ترمذی،ابوداؤد،دارمی)۲؎ اورنسائی کے نزدیک یہ نہیں ہے کہ اس کا ثواب بڑا ہے۔ شرح ۱؎ یہ حدیث امام اعظم کی قوی دلیل ہے کہ فجر اجیالے میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام نسائی
sulemansubhani نے اتوار، 9 جون 2019 کو شائع کیا.

امام نسائی نام ونسب :۔نام ،احمد ۔کنیت ،ابو عبدالرحمن ۔والد کا نام ،شعیب ہے اور سلسلہ اس طرح بیان کیاجاتاہے ۔احمد بن شعیب بن علی بن بحربن سنان بن دینار نسائی ۔ ولادت وتعلیم ۔آپکی ولادت ۲۱۵ھ میں خراسان کے ایک مشہور شہرنساء میں ہوئی ،ابتدائی تعلیم اپنے شہر کے اساتذہ سے حاصل کی ، اسکے بعد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ظہر گرمی میں
sulemansubhani نے جمعرات، 30 مئی 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :550 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں کہ حضورانورصلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا اندازہ ظہرگرمی میں تین قدم سے پانچ قدم تک اور سردی میں پانچ قدم سے سات قدم تک تھا ۱؎(ابوداؤد،نسائی) شرح ۱؎ یعنی حضورگرمی کے موسم میں اگرظہرجلدی پڑھتے تو جب پڑھتے تھے کہ درمیانی انسان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وہ نمازہے
sulemansubhani نے پیر، 20 مئی 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :538 روایت ہے حضرت بریدہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ وہ معاہدہ جو ہمارے اوران کے درمیان ہے وہ نمازہے ۱؎ تو جس نے اسے چھوڑدیایقینًاکفرکیا۲؎ (احمد،ترمذی،نسائی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ ان سے مراد منافقین ہیں،یعنی مسلمانوں اورمنافقین کے درمیان نماز ہی ایک وہ چیز ہے جو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پانچ نمازیں ﷲ تعالٰی نے فرض کیں
sulemansubhani نے پیر، 20 مئی 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :535 روایت ہے حضرت عبادہ ابن صامت سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ پانچ نمازیں اﷲ تعالٰی نے فرض کیں ۱؎ جو ان کا وضو اچھی طرح کرے اورانہیں صحیح وقت پراداکرے اوران کا رکوع وخشوع پوراکرے۲؎ اس کے لیئے اﷲ کا وعدہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »