وبا میں اذان دینے کی شرعی حیثیت
sulemansubhani نے Thursday، 26 March 2020 کو شائع کیا.
وبا میں اذان دینے کی شرعی حیثیت حضرت سَیِّدُنَا انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے رویت ہے کہ حضور سیّدِ عالَم صلی اللہ تعالی علیہ وَآلِہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا: “اِذَا اَذَّنَ فِیْ قَرِیَةٍ اٰمَنَھَا اللہُ مِنْ عَذَابِهٖ فِیْ ذٰلِكَ الْیَوْمِ” ترجمہ:- جب کسی بستی میں اذان دی جائے تو اللہ تعالی اس […]