آہ! آبروئے علم و قلم،سید محمد فاروق القادری
sulemansubhani نے Saturday، 13 June 2020 کو شائع کیا.
آج پھر دن کا آغاز خبر غم سے ، سلسلہ سہروردیہ کے عظیم شیخ اور عالم دین حضرت صاحبزادہ سید محمد فاروق القادری آج فجر کے بعد انتقال فرما گئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ آپ انقلابی اور حرکی فکر کے حامل تھے ۔ احوال زمانہ پر گہری نظر رکھتے تھے ۔ […]