حکایت نمبر110: حضرت سیدناحسن بصری علیہ رحمۃ اللہ الولی کی چند نصیحتیں حضرت سیدنا ابو عبیدہ التا جی علیہ رحمۃاللہ الہادی فرماتے ہیں،ایک مرتبہ ہم حضرت سیدنا حسن بصری علیہ رحمۃاللہ القوی کی خدمت بابرکت میں حاضر ہو ئے جبکہ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بیمار تھے اور اسی بیمار ی کی حالت میں آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »