*محبت سیدنا علی اور غلو…؟؟محبوبیت سیدنا علی…؟؟ اور ذکر سیدنا علی کس سے سنیں..؟؟ تعاون کس سے…؟؟* الحدیث: لَا يُحِبُّكَ إِلَّا مُؤْمِنٌ، وَلَا يُبْغِضُكَ إِلَّا مُنَافِقٌ 🌹اے علی تجھ سے محبت صرف مومن ہی رکھے گا اور تجھ سے بغض صرف منافق ہی رکہے گا (ترمذی حدیث3736) احادیث مبارکہ کے مطابق سیدنا علی فداہ روحی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عقیل ابی طالب اور معاویہ بن ابوسفیان کی دوستی⁦❤️⁩ آج کل دشمنان معاویہ تقیہ باز رافضی اس بات کا انکار کررہے ہیں کہ سیدنا علی ؓ کے بڑے بھائی سیدنا عقیل بن ابی طالبؓ ان کو چھوڑ کر سیدنا معاویہؓ سے جا ملے تھے۔ ان کی اس جھالت کا علاج آج ھم آپ کے سامنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نیک جِنّ
sulemansubhani نے Thursday، 28 February 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر159: نیک جِنّ حضرت سیدنا عبداللہ بن محمد قرشی علیہ رحمۃاللہ القوی کہتے ہیں، مجھے میرے والد نے بتایا کہ امیرالمؤمنین حضرت سیدنا علی المرتضی کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْھَہُ الْکَرِیْم جمعہ کے دن جب خطبہ ارشاد فرماتے تو اکثر یہ کہا کرتے :” اے لوگو ! نیکی کے کاموں کو لازم پکڑو اور جِن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میلاد شریف حضورﷺ کے ذکر تشریف آوری کا نام ہے علامہ ندیم احمد قادری رضوی   یہ ذکر پاک صرف ولادت ہی پر موقوف نہیں بلکہ اس ذکر پاک میں حضور پرنور شافع یوم النشور سیدنا و مولانا محمدﷺ کے فضائل و کمالات کا ذکر کرنا مقصود ہوتا ہے۔ خواہ ذکر ولادت ہو یا سخاوت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دشوار گزار گھاٹی
sulemansubhani نے Sunday، 30 September 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر44: دشوار گزار گھاٹی حضرت سیدنا ابو حازم علیہ رحمۃ اللہ المُنعم فرماتے ہیں :” جب حضرت سیدنا عمر بن عبد العزیز علیہ رحمۃاللہ المجید خلیفہ بن گئے تو ایک دن میں ا ن سے ملاقات کے لئے گیا۔ وہ کچھ لوگو ں میں تشریف فرماتھے ، میں انہیں نہ پہچان سکا لیکن انہوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »