مثبت تبدیلی
sulemansubhani نے Tuesday، 1 January 2019 کو شائع کیا.

مثبت تبدیلی ”رابطۂ عالم اسلامی ‘‘کے زیر اہتمام مکۂ مکرمہ میں 12‘13دسمبر 2018ء کو ”المؤتمر العالمی‘‘ (World Convention)کا انعقاد ہوااور مجھے بھی اس میں شرکت کا موقع ملا ۔ ماضی میں رابطہ کے زیر اہتمام اس طرح کی کانفرنسیں یا کنونشن وقتاً فوقتاً منعقد ہوتے رہے ہیں ‘ لیکن اُن میں زیادہ تر اُن کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی نَوَّرَاللّٰہُ مَرْقَدَھُم شمالی فارس میں بُحَیْرَۂ کیسپین کے جنوبی ساحل پرگیلان نامی قصبے میں آپ کی ولادت باسعادت ہوئی ۔آپ اپنے والدِکریم ابوصالح موسیٰ جنگی دوست کی طرف سے حَسَنی اور والدۂ ماجدہ اُمُّ الخیر اَمَۃُ الجبار فاطمہ بنت سید عبداللہ صومعی کی طرف سے حسینی ،یعنی نَجِیْبُ الطَّرَفین سیدہیں۔ہماری خواہش […]

مکمل تحریر پڑھیے »