وجوب جمعہ کی پہلی شرط : حریت
sulemansubhani نے Tuesday، 15 October 2019 کو شائع کیا.

پہلی شرط :- حریت مسئلہ: یعنی آزاد ہونا یعنی غلام نہ ہونا۔ مسئلہ: غلام پر جمعہ فرض نہیں اوراس کا آقا منع کرسکتا ہے ۔( عالمگیری ، بہار شریعت ، جلد ۴ ، ص ۹۹ ) نوٹ :- اس دور میں یہ مسئلہ قریب مفقود ہے کیونکہ اب غلام کارواج قریب ختم ہی ہے ۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ کی ساتویں شرط :- اذن عام
sulemansubhani نے Sunday، 13 October 2019 کو شائع کیا.

جمعہ کی ساتویں شرط :- اذن عام مسئلہ: اذن عام یعنی عام اجازت ہو کہ جو بھی مسلمان چاہے جمعہ پڑھنے آئے کسی کی روک ٹوک نہ ہو ۔ اگر مسجد میں جمعہ پڑھنے کے لئے لوگ جمع ہوگئے اور مسجد کا دروازہ بند کردیا اور دروازہ بند کرکے نماز پڑھی تو جمعہ کی نماز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ کی چھٹی شرط :- جماعت
sulemansubhani نے Saturday، 12 October 2019 کو شائع کیا.

جمعہ کی چھٹی شرط :- جماعت مسئلہ: جمعہ کی نماز کی جماعت کے لئے کم از کم تین مقتدی کا ہونا ضروری ہے ۔ دیگر نمازوں کی طرح ایک یا دو مقتدی سے جمعہ کی جماعت قائم نہیں ہوسکتی ۔ جمعہ کی جماعت کے لئے امام کے علاوہ کم از کم تین مرد مقتدی ہونا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ کی پانچویں شرط :- نماز سے پہلے خطبہ ہونا مسئلہ: خطبہ وقت میں ہونا اور نماز سے پہلے ہونا شرط ہے ۔ا گر نماز جمعہ کیلئے خطبہ ہی نہ ہوا یا نماز کے بعد خطبہ پڑھا تو نماز نہ ہوئی ۔ ( درمختار، بہار شریعت)

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ کی چوتھی شرط : خطبہ
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.

جمعہ کی چوتھی شرط : خطبہ مسئلہ: خطبہ ذکر الٰہی کا نام ہے اگرچہ ایک مرتبہ خطبہ کی نیت سے ’’ الحمدللہ ‘‘ یا ’’ سبحان اللہ ‘‘ یا ’’ لاالہ الا اللہ ‘‘ کہا تو اسی قدر کہنے سے خطبہ کا فرض ادا ہوجائے گا مگر اتنے ہی پر اکتفا کرنا مکروہ ہے ۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ کی تیسری شرط :- وقت ظہر
sulemansubhani نے Wednesday، 9 October 2019 کو شائع کیا.

جمعہ کی تیسری شرط :-وقت ظہر مسئلہ: جمعہ کے خطبہ اور نماز کے لئے وقت ظہر ہونا شرط ہے ۔ اگر ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے خطبہ پڑھ لیا تو خطبہ نہ ہوا اور جب خطبہ نہ ہوا تو جمعہ نہ ہوا ۔ ( عامہ ٔ کتب) مسئلہ: اگر جمعہ کی نماز میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ کی دوسری شرط : سلطانِ اسلام
sulemansubhani نے Tuesday، 8 October 2019 کو شائع کیا.

جمعہ کی دوسری شرط : سلطانِ اسلام مسئلہ: صحت جمعہ کے شرائط سے ایک یہ بھی ہے کہ بادشاہ اسلام یا بادشاہ اسلام جس کو حکم دے وہ جمعہ قائم کرے یعنی سلطان خود یا اس کا ماذون خطبہ پڑھے اور امامت کرے اور جہاں یہ صور ت محال ہو مثلاً ان بلاد ہندوستان میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ کی پہلی شرط :- شہر ہونا
sulemansubhani نے Sunday، 6 October 2019 کو شائع کیا.

جمعہ کی پہلی شرط :-شہر ہونا مسئلہ: جمعہ قائم کرنے کے لئے شہر کا ہونا ضروری ہے ۔امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نزدیک شہر اس عمارات والی آبادی کو کہتے ہیں جس میں متعدد کوچے ہوں ۔ دوامی بازار ہوں ۔وہ ضلع یا برگنہ ہو کہ اسکے متعلق دیہات ہوں ۔ اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کی چھٹی شرط :- تکبیر تحریمہ
sulemansubhani نے Thursday، 6 June 2019 کو شائع کیا.

نماز کی چھٹی شرط :- تکبیر تحریمہ یعنی ’’ اللہ اکبر ‘‘ کہہ کر نماز شروع کرنا ۔ نماز جنازہ میں تکبیر تحریمہ رکن ہے ، باقی نمازوں میں شرط ہے ( درمختار) نوٹ :- تکبیر تحریمہ کے تعلق سے تفصیلی مسائل ’’ نماز کے فرائض ‘‘ میں ملاحظہ فرمائیں۔

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کی پانچویں شرط :- نیّت
sulemansubhani نے Wednesday، 5 June 2019 کو شائع کیا.

نماز کی پانچویں شرط :- نیّت یعنی نماز پڑھنے کی نیت ہونی چاہیئے ۔ حدیث : بخاری و مسلم نے امیرالمومنین سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ حضور اقدس ﷺ فرماتے ہیں ’’ انما الاعمال بالنیات و لکل امرء مانوی‘‘ یعنی ’’ اعمال کا مدار نیت پر ہی ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com