أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالُوۡۤا اِنَّكُمۡ كُنۡتُمۡ تَاۡتُوۡنَنَا عَنِ الۡيَمِيۡنِ ۞ ترجمہ: (پیروکار) کہیں گے بیشک تم ہمارے پاس دائیں جانب سے آتے تھے نیک کاموں کو دائیں جانب سے شروع کرنے کے متعلق احادیث الصّٰفّٰت : ٢٧ میں فرمایا وہ ایک دوسرے کی طرف ملتفت ہو کر سوال کریں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَقَالَ ارۡكَبُوۡا فِيۡهَا بِسۡمِ اللّٰهِ مَجْرٖٮٰھَا وَمُرۡسٰٮهَا ‌ؕ اِنَّ رَبِّىۡ لَـغَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ ۞ ترجمہ: اور نوح نے کہا اس کشتی میں سوار ہو جائو، اس کا چلنا اور ٹھیرنا اللہ ہی کے نام سے ہے بیشک میرا رب ضرور بخشنے والا، بےحد رحم فرمانے والا ہے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :382 الفصل الثانی دوسری فصل روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تم پہنو اور جب وضو کرو تو داہنے سے شروع کرو ۱؎(احمد،ابوداؤد) شرح ۱؎ پہننا کرتا،پائجامہ،جوتا ان سب کو شامل ہے۔اور وضو میں غسل وتیمم بھی داخل ہے۔اَیَامِن ایمن کی جمع ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :381 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بقدر طاقت اپنے تمام کاموں میں داہنے سے شروع فرمانا پسند کرتے تھے اپنی طہارت میں اور کنگھی کرنے اور نعلین پہننے میں ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یہ تین چیزیں بطور مثال ارشاد فرمائی گئیں ورنہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صحابہ نے عمل سے کتابت حدیث کا ثبوت دیا
sulemansubhani نے Friday، 1 February 2019 کو شائع کیا.

صحابہ نے عمل سے کتابت حدیث کا ثبوت دیا اولاً بعض صحابہ کرام کو کتابت حدیث میں تامل رہا ،اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ کتابت کی وجہ سے حفظ وضبط کا وہ اہتمام نہیں رہ سکے گا اور اسکی جانب وہ توجہ باقی نہ رہے گی ، اس طرح سفینوں کا علم […]

مکمل تحریر پڑھیے »