نماز مغرب
sulemansubhani نے منگل، 1 اکتوبر 2019 کو شائع کیا.

’’نماز مغرب‘‘ نماز مغرب کی فضیلت :- ۱) رزین نے مکحول سے روات کی کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ و سلم فرماتے ہیں ’’جو شخص بعد مغرب کلام کرنے سے پہلے دو رکعت پڑھے ، اس کی نماز علّیین میں اٹھائی جاتی ہے ۔‘‘ ۲) حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شفق غائب ہونے سے رات کی اگلی
sulemansubhani نے بدھ، 12 جون 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :560 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں کہ صحابہ نمازعشاء شفق غائب ہونے سے رات کی اگلی تہائی کے درمیان پڑھتے تھے ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اگرجلدی پڑھتے توشفق غائب ہونے کے بعد پڑھتے کہ اس سے پہلے وقت عشاءہوتاہی نہیں،لہذایہ حدیث حدیث مرفوع کے حکم میں ہے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کے اوقات
sulemansubhani نے اتوار، 26 مئی 2019 کو شائع کیا.

باب المواقیت وقتوں کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ مواقیت وقتوں کی جمع ہے۔میقات بمعنی وقت ہے،جیسے معیاد بمعنی وعدہ،میلادبمعنی ولادت،معراج بمعنی عروج،یہاں نماز کے اوقات مراد ہیں۔نماز کے اوقات تین قسم کے ہیں:وقت مباح،وقت مستحب اور وقت مکروہ۔نماز کے اوقات تشریعی چیزیں ہیں جن میں عقل کو دخل نہیں مگر ان میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »