بانگ فقیر
sulemansubhani نے Sunday، 20 June 2021 کو شائع کیا.

بانگ فقیر 🌹﴿يا قَوْمِ لَكُمُ المُلْكُ اليَوْمَ ظاهِرِينَ في الأرْضِ فَمَن يَنْصُرُنا مِن بَأْسِ اللَّهِ إنْ جاءَنا﴾ [ سورة غافر: ٢٩] 🔎 سیدنا حضرت موسیٰ على نبينا و عليه الصلوات و التسليمات کو شہید کرنے کی مشاورت فرعون کے بھرے دربار میں جاری تھی ۔ ساری اسمبلی یک آواز ہو چکی تھی ۔ قائد ایوان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


✍” الله عز وجل کے اس کرم کو کبھی سوچیں تو سہی : اپنے دل کی گہرائی سے بتائیں ، جو مال آپ کے پاس ہے کس کی مخلوق ہے ؟ محنت بے شک آپ کی ہے فقیر کو تسلیم ہے لیکن محنت کرنے کی قوتیں ، صلاحیتیں، اعضاء اور محنت کے مواقع اور امکانات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


درخواست ہے کہ ضرور پڑھئیے گا ۔ ایمان اور توکل مزید پختہ ہوگا۔ حوصلہ بڑھے گا واہ رے مؤمن ! تیرے رب کو تجھ سے اتنی محبت ہے اللّٰہ تبارک وتعالیٰ کا فرمان ہے : 🌹 وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ (سورة الأنبياء/ 35 ) ( ترجمہ) اور ہم آزمائیں گے تمھیں برے اور بھلے کے ساتھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


احساس ذمہ داری
sulemansubhani نے Wednesday، 16 June 2021 کو شائع کیا.

احساس ذمہ داری حضرت امام سفيان الثوري (97 – 161هـ) کی عادت تھی کہ اپنے پاس آنے والے طالب علم کو ، پہلے ادب آداب سکھاتے ۔ مؤدب و مھذب ہو جانے کا یقین ہونے پر ہی اس کی تعلیم کا آغاز فرماتے اگر چہ اس میں کئی سال لگ جاتے ۔ آپ کی طلباء […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صدقہ دینے سے قبل کی لازمی سوچ
sulemansubhani نے Wednesday، 9 June 2021 کو شائع کیا.

صدقہ دینے سے قبل کی لازمی سوچ ؟؟ حضرات اصحاب کرام رضون الله تعالى عليهم أجمعين کھجوروں کے گچھے لا کر مسجد نبوی شریف کی دیوار کے ساتھ لٹکا دیتے تاکہ خواہش مند فائدہ اٹھا سکیں. حضرت عَوْفِ بْنِ مَالِك الْأَشْجَعِيِّ ایک بار کا واقعہ بیان کرتے ہیں کہ ، رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آج اپنا بچاؤ کرلیں
sulemansubhani نے Wednesday، 9 June 2021 کو شائع کیا.

آج اپنا بچاؤ کرلیں 🌹إِنَّ الَّذِينَ يُلْحِدُونَ فِي آيَاتِنَا لَا يَخْفَوْنَ عَلَيْنَا ۗ أَفَمَن يُلْقَىٰ فِي النَّارِ خَيْرٌ أَم مَّن يَأْتِي آمِنًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۚ اعْمَلُوا مَا شِئْتُمْ ۖ إِنَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ. ( سورة فصلت 40) ✒️ الحاد کا مطلب ہے۔۔ درستگی سے ہٹ جانا ، حق سے پھر جانا ۔ پرانے دنوں میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*پلے باندھ لیجئے زندگی سپھل اور قیمتی ہو جائے گی * ۔ اپنی یہ زندگی اپنے پاس اللّٰہ رب العالمین کی امانت ہے اور ایسی قیمتی امانت جس کا ایک ایک لمحہ امانت کے پورے احساس ، جواب دہی کے بھرپور شعور اور گذر جانے والا وقت پھر کبھی میسر نہ آ سکنے کے پورے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اللّٰہ کے کرم ، حدود تصور سے بھی ورآء الورآء . عموماً انسان کے اپنے بدن اور گوشت سے کچھ بوئیں اٹھتی ہیں ۔ مخصوص حالات کی اپنی مخصوص بوئیں ہوتی ہیں ۔ جن کو دور کرنے کے لئے غسل کا حکم دیا گیا ہے۔ انسانی جسم سے پسینہ بھی نکلتا ہے جو گوشت سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اپنی قدر خود مدنظر
sulemansubhani نے Tuesday، 1 June 2021 کو شائع کیا.

اپنی قدر خود مدنظر * 📗 الإمام الشافعي کی باتیں ۔ 🔊 ولا تُعطِيَنَّ الرَّأيَ من لا يُريدُهُ.. فلا أنتَ محمودٌ ولا الرَّأيُ نافِعُهْ جو آپ کی رائے کا طالب نہیں ہرگز ہرگز نہ دیجئیے کہ نہ تو آپ ( رائے دینے کی بناء پر ) اچھے سمجھے جائیں گے اور نہ آپ کی رائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


⚜️⚜️ اللّٰہ تبارک وتعالیٰ کرے کہ کوئی بھی ایسا نہ ہو⚜️⚜️ 🌹 { فَخَلَفَ مِنۢ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَضَاعُوا الصَّلٰوةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوٰتِ ۖ فَسَوْفَ يَلْقَوْنَ غَيًّا } [ سورة مريم : 59 ] ✒️ چند الفاظ کی تھوڑی وضاحت۔ • “الخلف ” اگر لام پر “زبر” کے ساتھ ہو تو صالح ورثاء اور “جزم” ہو تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com