حق چار یار کی نسبت سے حضرت سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے 4 اقوال شیعوں کے متعلق……………!! اللہ سمجھ و ہدایت دے  ①حضرت علی رضی اللہ عنہ نے شیعوں سے فرمایا: میں تمھیں وعظ و نصیحت کرتا ہوں، سمجھاتا ہوں مگر تم لوگ(وعظ نصیحت ہدایت) سے نفرت کرتے ہو گویا تم بدصورت بھگوڑے(بزدل،نافرمان) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فیضانِ معاویہ رضیﷲعنہ جاری رہے گا
sulemansubhani نے Saturday، 30 March 2019 کو شائع کیا.

شیعوں سے گزارش ہے آج اپنی چھریاں اور ٹوکے (منہاجیوں) منہاج القرآن پہنچا دیں ڈاکٹور طاہرالقادری صاحب نے تقریر کرتے ہوئے ، سارا زور اس پر دیا ہے کہ: حضرت امیر معاویہ کے قصیدے نہ پڑھے جائیں ، ان کا عرس نہ منایا جائے ، ان کے متعلق صرف کف لسان کیا جائے۔ اس سلسے میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اہم سوال: بائیس رجب کو امام جعفر صادق کی نا تو وفات ہوئی تھی نا ولادت پھر بائیس رجب کو انکے نام کے کونڈے کیوں کیے جاتے ہیں….بائیس رجب کو تو سیدنا امیر معاویہ کی وفات ہے جسکی خوشی میں شیعہ کونڈے کرتے ہیں، اس لیے کونڈے نہیں کرنے چاہیے… . جواب: امام جعفر صادق […]

مکمل تحریر پڑھیے »