خواتین کے ایام ماہواری میں صحبت کا شرعی حکم اور مفاسد و خرابیاں ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ محترم قارٸینِ کرام : مسلمان جب مکلف ہوتا ہے بلافرق مرد وزن تو اس پر شرعی پابندیاں اور ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں، اوامر اور نواہی پر کار بند ہونا اس کے لئے ضروری ہوجاتا ہے ، بندئہ مومن کو جن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Surah Al Imran Ayat No 192-193-194
sulemansubhani نے Sunday، 26 July 2020 کو شائع کیا.

رَبَّنَاۤ اِنَّکَ مَنۡ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ اَخْزَیۡتَہٗ ؕ وَمَا لِلظّٰلِمِیۡنَ مِنْ اَنۡصَارٍ ﴿۱۹۲﴾ رَبَّنَاۤ اِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیۡ لِلۡاِیۡمٰنِ اَنْ اٰمِنُوۡا بِرَبِّکُمْ فَاٰمَنَّا ٭ۖ رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوۡبَنَا وَکَفِّرْعَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الۡاَبْرَارِ ﴿۱۹۳﴾ۚ رَبَّنَا وَاٰتِنَا مَا وَعَدۡتَّنَا عَلٰی رُسُلِکَ وَلَا تُخْزِنَا یَوْمَ الْقِیٰمَۃِؕ اِنَّکَ لَا تُخْلِفُ الْمِیۡعَادَ ﴿۱۹۴﴾  ترجمۂ کنزالایمان:اے رب ہمارے بیشک جسے تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Surah Al Baqarah Ayat No 226
sulemansubhani نے Saturday، 27 June 2020 کو شائع کیا.

لِلَّذِیْنَ یُؤْلُوْنَ مِنْ نِّسَآىٕهِمْ تَرَبُّصُ اَرْبَعَةِ اَشْهُرٍۚ-فَاِنْ فَآءُوْ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ(۲۲۶) ترجمۂ  کنزالایمان: وہ جو قسم کھا بیٹھتے ہیں اپنی عورتوں کے پاس جانے کی انہیں چار مہینے کی مہلت ہے، پس اگر اس مدت میں پھر آئے تو اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔ ترجمۂ  کنزالعرفان: اور وہ جو اپنی بیویوں کے پاس نہ جانے کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وہ انہیں کے مثل ہے
sulemansubhani نے Sunday، 31 May 2020 کو شائع کیا.

۸۶ عن سمرۃ بن جندب رضی اللہ تعالی ٰعنہ قا ل ؛ قال رسو اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم : لَا تُسَاکِنُوْا الْمُشْرِکِیْنَ وَ لاَ تُجَامِعُوْہُمْ، فَمَنْ سَاکَنَہُمْ اَوْ جَامَعَہُمْ فَہُوَ مِثْلُہُمْ ۔ فتاوی رضویہ حصہ اول ۹/۳۱ حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مشرک کی صحبت بری ہے
sulemansubhani نے Saturday، 30 May 2020 کو شائع کیا.

(۳)مشرک کی صحبت بری ہے ۸۵۔ عن سمرۃ بن جندب رضی اللہ تعالی ٰعنہ قا ل : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم :مَنْ جَامَعَ الْمُشْرِکَ وَ سَکَنَ مَعَہٗ فَاِنَّہٗ مِثْلُہٗ ۔فتاوی رضویہ حصہ اول ۹/۳۱ حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حج کی پابندی
sulemansubhani نے Saturday، 30 May 2020 کو شائع کیا.

حج کی پابندی اَلْحَجُّ اَشْْہُرٌ مَّعْلُوْمَاتٌ فَمَنْ فَرَضَ فِیْہِنَّ الْحَجَّ فَلاَ رَفَثَ َو لاَ فُسُوْقَ وَلاَ جِدَالَ فِی الْحَجِّ۔ (پ؍۲ع؍۹) حج کے کئی مہینے ہیں جانے ہوئے تو جو ان میں حج کی نیت کرے تو نہ عورتوں کے سامنے صحبت کا تذکرہ ہو نہ کوئی گناہ،نہ کسی سے جھگڑا حج کے وقت تک (کنز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اپنی بیوی سے بحالت حیض صحبت
sulemansubhani نے Sunday، 5 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :519 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب کوئی شخص اپنی بیوی سے بحالت حیض صحبت کربیٹھے تو آدھا دینارخیرات کرے ۱؎ (ترمذی،ابوداؤد، نسائی،دارمی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ یہ حکم استحبابی ہے،یعنی چونکہ اس نے بڑا گناہ کیاجس سے وہ عذاب کا مستحق […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حیض نفاس استحاضہ
sulemansubhani نے Thursday، 2 May 2019 کو شائع کیا.

باب الحیض حیض کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ غسل مسنون کے بعدفرض غسلوں کاذکرفرمارہے ہیں۔حیض اورحوض کے لغوی معنی بہناہیں۔شریعت میں عورتوں کے ماہواری خون کوجورحم سے آئے حیض کہاجاتاہے۔ولادت کے بعد آنے والا خون نفاس کہلاتا ہے۔بیماری کا خون استحاضہ۔حیض کی مدت کم از کم تین دن رات اور زیادہ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضورﷺ نے منع فرمایا
sulemansubhani نے Sunday، 7 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :448 روایت ہے حمید حمیری سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں اس شخص سے ملا جوحضرت ابوہریرہ کی طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں چار سال رہے۲؎ فرمایا منع کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے کہ عورت مرد کے بچے ہوئے سے غسل کرے یا مرد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اجازت تھی پھر اس سے منع کردیا گیا
sulemansubhani نے Saturday، 30 March 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :425 روایت ہے حضرت ابی ابن کعب سے فرماتے ہیں کہ پانی سےپانی ہے اول اسلام میں اجازت تھی پھر اس سے منع کردیا گیا ۱؎۔(ترمذی ابوداؤ،د دارمی) شرح ۱؎ یعنی شروع اسلام میں بغیر انزال صحبت کرنے سے غسل واجب نہ ہوتا تھا،اب حشفہ غائب ہونے سے غسل […]

مکمل تحریر پڑھیے »