کتاب الوحی باب 6 حدیث نمبر 7
sulemansubhani نے Saturday، 9 September 2023 کو شائع کیا.

6- باب 7- حدثنا أبو اليمان الحكم بن نافع قال أخبرنا شعیب عـن الـزهري قال أخبرني عبيد الله بن عبدالله بن عتبة بن مسعود أن عبدالله بن عباس أخبره أن أبا سفيان بن حرب أخبره أن هرقل أرسل إليـه فـي ركـب مـن قريش، وكانوا تجارا بالشام في المدة التي كان رسول الله صلى الله عليه […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صحیح بخاری اور صحیح مسلم کا موازنہ
sulemansubhani نے Sunday، 19 September 2021 کو شائع کیا.

    صحیح بخاری اور صحیح مسلم کا موازنہ ہم اس سے پہلے ذکر کرچکے ہیں کہ تمام علماء کے نزدیک صحیح بخاری کا مرتبہ کل کتب حدیث میں سب سے بلندوبالا ہے البتہ بعض مغاربہ نے صحیح مسلم کی صحیح بخاری پر ترجیح دی ہے اور حافظ ابوعلی نیشاپوری نے کہا:اس آسمان کے نیچے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خطبة الكتاب
sulemansubhani نے Monday، 30 August 2021 کو شائع کیا.

خطبة الكتاب تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کے لیے مخصوص ہیں، جس نے ہمیں مسلمان بنایا اور سب سے بہترین امت کا لقب عطا فرمایا قرآن مجید نازل فرما کر ہم پر احسان کیا اور اس کتاب کے ذریے ہمیں سیدھی راہ دکھائی ۔ حمد کے بعد سب سے افضل اور بلند رتبه پیغمبر آقائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


متبرک کتب سے بيماريوں وبائوں کا علاج تحریر: حضرت علامہ أبوالبركات مفتی حق النبی سکندری الازھری حفظه اللہ تعالی ( شاہ پور چاکر سندھ ) آج ساری دنیا میں وبائی مرض ( کورونا ) نے تباہی مچا رکھی ہے.ایک مسلمان مصائب وآلام کے وقت یقینا اپنے پروردگار جل جلاله کے حضور سربسجود ہوکر اور اپنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com