sulemansubhani نے Saturday، 13 June 2020 کو شائع کیا.
وَ اِذْ فَرَقْنَا بِکُمُ الْبَحْرَ فَاَنۡجَیۡنٰکُمْ وَاَغْرَقْنَآ اٰلَ فِرْعَوْنَ وَاَنۡتُمْ تَنۡظُرُوۡنَ﴿۵۰﴾ ترجمۂ کنزالایمان:اور جب ہم نے تمہارے لئے دریا پھاڑ دیا تو تمہیں بچالیا اور فرعون والوں کو تمہاری آنکھوں کے سامنے ڈبو دیا ۔ ترجمۂ کنزالعرفان:اور(یاد کرو) جب ہم نے تمہارے لئے دریا کوپھاڑ دیا تو ہم نے تمہیں بچالیا اور فرعونیوں کو تمہاری […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حضرت عبداللہ بن عباس ,
انبیاء کرام ,
صحیح بخاری ,
صحیح مسلم ,
سنت ,
حضرت موسیٰ ,
یہودی ,
انعام ,
فرعونیوں ,
عاشوراء ,
کنزالعرفان ,
یادگار
sulemansubhani نے Friday، 5 June 2020 کو شائع کیا.
✾ اللؤلو والمرجان مترجم ✾ صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی متفق علیہ احادیث کا مجموعہ مترجم: محی الدین جہانگیر مکمل دو جلدیں: و المرجان – اول و المرجان – دوم
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 28 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 332 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ میں نے اور ایک یتیم نے اپنے گھر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی اور ام سلیم ہمارے پیچھے تھیں ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یہ نماز نفل تھی جو حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت انس کے گھر میں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 25 May 2020 کو شائع کیا.
باب تسویۃ الصف صف سیدھی کرنے کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ صف سیدھی کرنے کا مطلب یہ ہے کہ نمازی صف میں ملے ملے کھڑے ہوں نہ آگے پیچھے ہوں،نہ دور دور جس سے صف میں کشادگی ہو،صف کا ٹیڑھا ہونا نمازیوں میں ٹیڑھا پن پیدا کرتا ہے جیسا کہ آگے آرہا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 22 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 299 روایت ہے حضرت ابو شعشاء سے فرماتے ہیں کہ ایک شخص اذان کے بعد مسجد سے نکل گیا تو حضرت ابوہریرہ نے فرمایا کہ اس شخص نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کی ۱؎(مسلم) ۱؎ کہ اسے مسجد میں ٹھہرنا اور جماعت میں شریک ہونا چاہیئے تھا۔ یہاں یہ شخص […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 20 May 2020 کو شائع کیا.
باب الجماعۃ وفضلہا جماعت اور اس کی فضیلت کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ یعنی جماعت کے آداب و احکام اور اس کی زیادتی ثواب کا ذکر۔خیال رہے کہ جمعہ اور عیدین کے لیے جماعت فرض ہے،تہجد وغیرہ نوافل کے لیے اہتمام سے جماعت مکروہ،نماز پنجگانہ کے لیے حق یہ ہے کہ جماعت […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
افضل ,
درجے ,
ستائیس ,
اکیلی ,
حدیث ,
رسول اﷲ ,
نماز ,
رسول اﷲﷺ ,
صحیح بخاری ,
صحیح مسلم ,
حضرت ابن عمر ,
جماعت
sulemansubhani نے Sunday، 17 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 265 روایت ہے حضرت ابو سعید خدری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ فجر کے بعد سورج بلند ہونے تک کوئی نماز نہیں اور نہ عصر کے بعد سورج ڈوبنے تک ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی نماز فجر اور نماز عصر پڑھ لینے کے بعد نوافل ممنوع ہیں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
رسول اﷲﷺ ,
حضرت ابو سعید خدری ,
صحیح بخاری ,
صحیح مسلم ,
فجر ,
سورج ,
ڈوبنے ,
حدیث ,
رسول اﷲ ,
نماز ,
عصر
sulemansubhani نے Sunday، 17 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 264 روایت ہے حضرت عقبہ ابن عامر سے کہ ہم کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم تین وقتوں میں نماز پڑھنے اور مردے دفن کرنے سے منع فرماتے تھے ۱؎ جب سورج ظاہر ظہور طلوع ہورہا ہو حتی کہ بلند ہوجائے اور جب ٹھیک دوپہری قائم ہو یہاں تک کہ سورج ڈھل جائے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
نبی کریم ,
تین ,
نبی کریم ﷺ ,
صحیح مسلم ,
ڈھل ,
نبی ,
وقتوں ,
دفن ,
طلوع ,
مردے ,
مردہ ,
حضرت عقبہ بن عامر ,
منع ,
حدیث ,
سورج ,
نماز ,
ڈوبنے
sulemansubhani نے Thursday، 14 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 250 روایت ہے حضرت زید ابن ثابت سے فرماتے ہیں میں نے حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے وَالنَّجْمِ پڑھی آپ نے اس میں سجدہ نہ کیا ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یا اس لیے کہ اس وقت حضور علیہ السلام کا وضو نہ تھا یا اس لیے کہ وہ وقت کراہت کا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 14 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 249 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سجدے کی آیت پڑھتے تو ہم آپ کے پاس ہوتے تو آپ اور ہم آپ کے ساتھ سجدہ کرتے بھیڑ لگ جاتی حتی کہ ہم میں کوئی اپنی پیشانی کے لیے جگہ نہ پاتا کہ جس پر سجدہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
سجدے ,
جگہ ,
پیشانی ,
پڑھتے ,
بھیڑ ,
حدیث ,
نبی کریم ,
نبی کریم ﷺ ,
صحیح بخاری ,
صحیح مسلم ,
حضرت ابن عمر ,
سجدہ ,
آیت