فَمَا لَـنَا مِنۡ شٰفِعِيۡنَۙ ۞- سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 100
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَمَا لَـنَا مِنۡ شٰفِعِيۡنَۙ ۞ ترجمہ: سو ہمارے لیے کوئی شفاعت کرنے والا نہیں صدیق اور حمیم کا معنی اس کے بعد مشرکین کہیں گے : سو ہمارے لئے کوئی شفاعت کرنے والا نہیں ہے۔ اور نہ کوئی سچا دوست۔ (الشعراء {: (100-101 جب مشرکین اور […]