خواہ مخواہ حلالہ کروانا کیسا ہے ؟
sulemansubhani نے Friday، 17 August 2018 کو شائع کیا.

سوال نمبر۲۵:-خواہ مخواہ حلالہ کروانا کیسا ہے ؟ جواب :-حلالہ کی شرط پر نکاح کرنا ناجائز و گناہ ہے ۔حضرت عبد اﷲ بن مسعود رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم رؤ ف رّحیم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے حلالہ کرنے والے اور جس کے لئے حلالہ کیا گیا اس پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر۲۴:-وہ کون سی طلاق ہے جس کے بعد حلالہ کے سوا چارہ نہیں ؟ جواب :- اگر شوہر نے بیوی کو تین طلاقیں دے دیں تو بغیر حلالہ کے چارہ نہیں ۔خواہ یکبارگی تین طلاقیں دیں یا جدا جدا کرکے ۔ ہر صورت میں اب بغیر حلالہ کے کوئی صورت دوبارہ نکاح میں آنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر۲۳:-جس عورت کی ابھی رخصتی نہیں ہوئی اُسے طلاق دی تو کیا حکم ہے؟ جواب :- جس عورت کی رخصتی نہیں ہوئی یعنی اس کے ساتھ ایسی تنہائی میّسر نہ ہوئی کہ جس میں وہ اس سے جماع کرسکے اگر اس سے پہلے طلاق دی تو واقع ہوجائےگی البتہ جس عورت سے خلوت ہوچکی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر۲۲:-شوہر اگر عورت سے رجوع کرے تو اب اُسے کتنی طلاقوں کا حق حاصل ہوگا؟ جواب :-اگر شوہر نے ایک طلاق کے بعد رجوع کیا تو دو طلاقوں کا اختیار ہے اور اگر دو طلاقوں کے بعد رجوع کیا تو ایک طلاق کا اختیار ہے ۔ یعنی زندگی میں اُسے تین طلاقوں کااختیار ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر۲۱: – وہ کون سی طلاق ہے جس کے بعد دوبارہ نکاح کی ضرورت ہوتی ہے؟ جواب :-ایسی طلاق کو طلاقِ بائن کہتے ہیں ۔ مثلاً شوہر صریح الفاظِ طلاق نہ کہے بلکہ یوں کہے تو مجھ پر حرام ہے یا طلاق کی نیت سے کہے ”میں نے تجھے آزاد کیا یانکل یا چل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر۲۰:- رجوع کا کیا مطلب ہے اور اس کا کیا طریقہ ہے ؟ اور اس میں عورت کا راضی ہونا ضروری ہے یا نہیں ؟ جواب :-رجوع یا رجعت کا مطلب یہ ہے کہ جس عورت کو طلاقِ رجعی یعنی ایک یا دو طلاقیں دیں عدت کے اندر اُسے اُسی پہلے نکاح پر باقی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر ۱۹:-وہ کونسی طلاق ہے جس کے بعد رجوع ہوسکتا ہے ؟ جواب :-اگر بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دی ہیں تو شوہر رجوع کرسکتا ہے لیکن اس کی صورت یہی ہے کہ شوہر نے بیوی کو ایک یا دو طلاقیں رجعی دی ہوں۔ مثلاً یوں کہا تھا میں نے تجھے طلاق دی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


طلاق کے لئے کون سا لفظ بولا جائے ؟
sulemansubhani نے Thursday، 16 August 2018 کو شائع کیا.

سوال نمبر۱۸:-طلاق کے لئے کون سا لفظ بولا جائے ؟ جواب :-طلاق کے لئے ہمیشہ ایک طلاق کا لفظ بولنا چاہیے۔ تین طلاقیں یکبار گی ہرگز نہ دیں ۔لہذا طلاق دینی ہو تو یہ لفظ کہیں ” میں نے تجھے طلاق دی ”یا کہے ”میں نے اپنی بیوی کو طلاق دی ” یا بیوی کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر ۱۷:-کیا طلاق کے علاوہ بھی کوئی صورت ہے جس سے عورت نکاح سے نکل جاتی ہے ؟ جواب :-شوہر کے وفات پانے سے عورت کا نکاح سے نکل جانا تو واضح ہے البتہ اگر معاذاﷲ شوہر مرتد یعنی کافر ہوجائے تو بھی نکاح ختم ہوجاتا ہے اور عورت عدت گزارکر جہاں چاہے نکاح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر ۱۶:-اگر کوئی غصے میں اپنی بیوی کو والدین یا کسی اور عزیز کے ہاں جانے سے منع کردے اور کہے اگر فلاں کے گھر گئی تو تجھے تین طلاق ۔لیکن بعد میں اس پرپچھتائے اور والدین سے ملنے کی اجازت بھی دینا چاہے تو کیا کرے جس سے عورت والدین کے گھر جا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com