عافیت کے دس جز ہیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : عافیت کے دس جز ہیں جن میں سے نو معیشت طلب کرنے میں ہیں اور ایک جز باقی سب چیزوں میں. کنز العمال حسن الفہم و التعقل فی جمع الکسب و التوکل 104
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : عافیت کے دس جز ہیں جن میں سے نو معیشت طلب کرنے میں ہیں اور ایک جز باقی سب چیزوں میں. کنز العمال حسن الفہم و التعقل فی جمع الکسب و التوکل 104
حدیث نمبر :357 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب پاخانے سے نکلتے تو فرماتے کہ شکر ہے اس اﷲ کا جس نے مجھ سے تکلیف دہ چیز دور کی اور مجھے عافیت(راحت بخشی) ۱؎ (ابن ماجہ) شرح ۱؎ یہاں دونعمتوں پر خدا کا شکر ہے تکلیف دہ […]
حکایت نمبر143: بے ادبوں سے دوری میں عافیت حضرت سیدناعبداللہ الصنعانی قدس سرّہ الربّانی حضرت سیدنا حوثرہ بن محمد المقری علیہ رحمۃ اللہ الغنی سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت سیدنا یزیدبن ہارون واسطی علیہ رحمۃ اللہ القوی کے اِنتقال کے بعد چار راتیں گزر گئیں پھر میں نے انہیں خواب میں دیکھا تو پوچھا […]
حکایت نمبر111: بہترین زادِ راہ کیا ہے ؟ حضرت سیدنا علی بن محمد مدائنی علیہ رحمۃ اللہ القوی سے منقول ہے، ایک مرتبہ شیرِ خدا حضرت سیدنا علی المرتضیٰ کَرَّمَ اللٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم ایک جگہ کھڑے ہوئے اور روتے ہوئے یوں نصیحت فرمائی:”اے لوگو! یہ دنیا اس کے لئے حقائق اور سچائیوں کا گھر […]