حضر و سفر میں نماز
sulemansubhani نے Sunday، 19 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 573 روایت ہےحضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر میں ظہر دو رکعت پڑھیں اور اس کے بعد دو رکعتیں اور ایک روایت میں ہے کہ فرمایا میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حضر و سفر میں نماز پڑھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ظہر وعصر اورمغرب وعشاءجمع فرماتے
sulemansubhani نے Saturday، 18 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 569 روایت ہے حضرت ابن عباس سےفرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر میں چلتے ہوتے تو ظہر اور عصر جمع کرتے اور مغرب اور عشاء جمع فرماتے ۱؎(بخاری) شرح ۱؎ یعنی سفر کرنے کی حالت میں ظہر اور عصر اسی طرح مغرب اورعشاء یوں جمع فرماتے کہ ظہر آخری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ذوالحلیفہ میں عصر دو رکعتیں پڑھیں
sulemansubhani نے Saturday، 18 July 2020 کو شائع کیا.

باب صلوۃ السفر سفر کی نماز کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ سفر کے لغوی معنی ہیں کھلنا،ظاہرہونا اسی لیئے اجیالےکو اسفار کہتے ہیں اور کتابوں کے ڈھیرکو اسفار۔اس کا مقلوب فسْرہے،اس کے معنی بھی یہی ہیں،اس سےتفسیربنا،چونکہ سفر میں دوسرے مقامات کے حالات معلوم ہوتے ہیں اس لیئے اسے سفر کہتے ہے۔اصطلاح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Surah Al Baqarah Ayat No 238
sulemansubhani نے Sunday، 28 June 2020 کو شائع کیا.

حٰفِظُوْا عَلَى الصَّلَوٰتِ وَ الصَّلٰوةِ الْوُسْطٰىۗ-وَ قُوْمُوْا لِلّٰهِ قٰنِتِیْنَ(۲۳۸) ترجمۂ  کنزالایمان: نگہبانی کرو سب نمازوں اور بیچ کی نماز کی اور کھڑے ہواللہ کے حضور ادب سے۔ ترجمۂ  کنزالعرفان: تمام نمازوں کی پابندی کرو اور خصوصاً درمیانی نماز کی اوراللہ کے حضور ادب سے کھڑے ہوا کرو۔ {حٰفِظُوْا عَلَى الصَّلَوٰتِ:تمام نمازوں کی پابندی کرو۔}  نکاح و طلاق کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک ماہ مسلسل
sulemansubhani نے Saturday، 27 June 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 526 روایت ہے حضرت ابن عباس سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ماہ مسلسل ظہر، عصر، مغرب، عشاء اور نماز فجر میں قنوت پڑھی ۱؎ جب آخری رکعت میں سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَہ کہتے تو بنی سلیم کے کچھ قبیلوں رعل و ذکوان اور عصیہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَـقَدۡ اٰتَيۡنَا دَاوٗدَ وَ سُلَيۡمٰنَ عِلۡمًا‌ ۚ وَقَالَا الۡحَمۡدُ لِلّٰهِ الَّذِىۡ فَضَّلَنَا عَلٰى كَثِيۡرٍ مِّنۡ عِبَادِهِ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ ۞ ترجمہ: اور بیشک ہم نے دائود اور سلیمان کو عظیم علم عطا کیا تھا ‘ اور ان دونوں نے کہا تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,
مغرب سے پہلے نفل مکروہ
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 403 روایت ہے حضرت مختار ابن فلفل سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک سے عصر کے بعد کے نفلوں کے بارے میں پوچھا تو فرمایا کہ حضرت عمر بعد عصر نماز پڑھنے پر لوگوں کے ہاتھوں پر مارتے تھے ۲؎ حالانکہ ہم رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عصر کے بعد دو رکعتیں
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر402 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے پاس عصر کے بعد دو رکعتیں کبھی نہ چھوڑیں(مسلم،بخاری)اور بخاری کی روایت ہے فرماتی ہیں کہ اس کی قسم جو انہیں لے گیا حضور نے اﷲ سے ملنے تک وہ دونوں کبھی نہ چھوڑیں ۱؎ شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عصر سے پہلے دو رکعتیں
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 396 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم عصر سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی کبھی چار کبھی دو لہذا یہ حدیث گزشتہ کے خلاف نہیں اسی لیئے امام اعظم فرماتے ہیں نمازی کو اختیار ہے کہ عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عصر سے پہلے
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 395 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھتے تھے جن کے درمیان مقرب فرشتوں اور ان کے مطیع مسلمانوں اور مومنوں پر سلام سے فاصلہ کرتے تھے ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ ظاہر ہے کہ درمیان کے سلام سے نماز کا سلام […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com