اَوۡفُوا الۡـكَيۡلَ وَلَا تَكُوۡنُوۡا مِنَ الۡمُخۡسِرِيۡنَۚ ۞- سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 181
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَوۡفُوا الۡـكَيۡلَ وَلَا تَكُوۡنُوۡا مِنَ الۡمُخۡسِرِيۡنَۚ ۞ ترجمہ: پیمانہ پورا بھر کردو اور کم تولنے والوں میں سے نہ بن جائو قسطاس کا لغوی اور اصطلاحی معنی الشعراء : ١٨١ میں قسطاس کا لفظ ہے۔ اس لئے ہم قسطاس کا لغوی اور اصطلاحی معنی ‘ اس […]