لَعَمۡرُكَ اِنَّهُمۡ لَفِىۡ سَكۡرَتِهِمۡ يَعۡمَهُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 72
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ لَعَمۡرُكَ اِنَّهُمۡ لَفِىۡ سَكۡرَتِهِمۡ يَعۡمَهُوۡنَ ۞ ترجمہ: (اے محمد) آپ کی زندگی کی قسم ! وہ اپنی مستی میں مدہوش ہو رہے تھے۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے (اے محمد) آپ کی زندگی کی قسم وہ اپنی مستی میں مدہوش ہورہے تھے۔ (الحجر : 72) […]