تلاوت قرآن کی فضیلت
sulemansubhani نے Wednesday، 7 July 2021 کو شائع کیا.

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ وَ عَلیٰ آلِکَ وَ اَصْحَابِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہِ ﷺ تلاوت قرآن کی فضیلت اُمُّ المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ قرآن پاک اللہ تعالیٰ کے علاوہ ہر چیز سے افضل ہے۔ قرآن پاک کو دیگر کلام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


’’بسم اللہ‘‘ کے فضائل
sulemansubhani نے Saturday، 3 July 2021 کو شائع کیا.

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ وَ عَلٰی آلِکَ وَ اَصْحَابِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہِ ﷺ ’’بسم اللہ‘‘ کے فضائل ’’بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ‘‘ کی فضیلتیں، برکتیں اور خوبیاں بہت زیادہ ہیں، ہم یہاں اختصار کے ساتھ اس کی چند خوبیوں اور برکتوں کو قرآن و حدیث کے ذریعہ واضح کر تے ہیں تاکہ مسلمان بھائی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


درود رضویہ کے فضائل وفوائد
sulemansubhani نے Saturday، 19 June 2021 کو شائع کیا.

درود رضویہ کے فضائل وفوائد از : سیدی اعلیٰحضرت علیہ الرحمہ (۱)اس کے چالیس فائدے ہیں جو صحیح اور معتبر حدیثوں سے ثابت ہیں۔یہاں مشتے نمونہ چند ذکر کئے جاتے ہیں۔جو شخص رسول اللہﷺ سے محبت رکھے گا، جو ان کی عظمت تمام جہان سے زیادہ دل میں رکھے گا ،جو ان کی شان گھٹانے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حسد کی مذمَّت
sulemansubhani نے Saturday، 19 June 2021 کو شائع کیا.

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحَابِکَ یَا نُوْرَ اللّٰہِ ﷺ حسد کی مذمَّت قرآن کریم میں خدائے وحدہ لا شریک کا فرمان عالیشان ہے۔ ’’وَلَا تَتَمَنَّوْا مَا فَضَّلَ اللّٰہُ بِہٖ بَعْضَکُمْ عَلیٰ بَعْضٍo لِلرِّجَا لِ نَصِیْبٗ مِّمَّا اکْتَسَبُوْ ا وَ لِلنِّسَائِ نَصِیْبٌ مِمَّا اکْتَسَبْنَo وَسْئَلُوْا اللّٰہَ مِنْ فَضْلِہٖ اِنَّ اللّٰہ بِکُلِّ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


برکات ۷
sulemansubhani نے Wednesday، 16 June 2021 کو شائع کیا.

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ وَعَلٰی آلِکَ وَ اَصْحَابِکَ یَا نُوْرَ اللّٰہِ ﷺ جھوٹ کی لعنت جھوٹ بہت بڑا عیب اور بد ترین گناہ کبیرہ ہے۔ ہمارے معاشرے میں اَن گنت برائیاں محض جھوٹ کی وجہ سے پروان چڑھتی ہیں۔ جھوٹ بظاہر ایک گناہ ہے لیکن اس سے ہزاروں گناہ جنم لیتے ہیں۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تکبر کی مذمت
sulemansubhani نے Wednesday، 16 June 2021 کو شائع کیا.

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ وَعَلٰی آلِکَ وَ اَصْحَابِکَ یَا نُوْرَ اللّٰہِ ﷺ تکبر کی مذمت تکبر اور خود بینی فضائل سے دور کردیتے ہیں اور رذائل کے حصول کاسبب بنتے ہیں اور انسان کی ذلت ورسوائی اور رذالت کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ تکبر اسے نصیحت سننے نہیں دیتا اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مردار گدھے کا گوشت
sulemansubhani نے Sunday، 13 June 2021 کو شائع کیا.

مردار گدھے کا گوشت حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعا لیٰ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ حضرتِ ماعِز اسلمی رضی اللہ عنہ کو جب سنگسارکیا گیا تو دو شخص آپس میں گفتگو کرنے لگے ایک نے دو سرے سے کہا اسے تو دیکھو اللہ رب العزت نے اس کی پردہ پوشی کی تھی کہ اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غیبت کی سزا
sulemansubhani نے Tuesday، 8 June 2021 کو شائع کیا.

حدیثِ معراج حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں شب ِمعراج میں ایسی قوم پر گزرا جو اپنے چہرے اور سینے چھیلتے تھے۔ میں نے کہا یہ کون ہیں ؟ بلبل سِدرہ نے کہایہ وہ لوگ ہیں جو لوگوں کے گوشت کھاتے اور ان کی عزت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غیبت زنا سے بھی بدتر
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ زنا سے بھی بدتر حضرت ابو سعید وجابر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہا نے فرمایا ’’ اَلْغِیْبَۃُ اَشَدُّ مِنَ الزِّنَا‘‘ غیبت زنا سے بھی زیادہ سخت چیز ہے۔ لوگوں نے عرض کی یا رسول اللہ ! غیبت زنا سے سخت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غیبت کیا ہے ؟
sulemansubhani نے Wednesday، 2 June 2021 کو شائع کیا.

غیبت کیا ہے ؟ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشادفرمایا تمہیں معلوم ہے غیبت کیا ہے ؟ لوگوں نے عرض کیا اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ خوب جانتے ہیں۔ ارشادفرمایا غیبت یہ کہ تو اپنے بھائی کا اُس چیز کے ساتھ ذکر کرے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com