💠 سلسلہ (شخصیت شناسی) کی قسط نمبر نمبر: 4 حاضر ہے💠 🌹خلیفۂ اعلیٰ حضرت،مبلّغِ اعظم اسلام علامہ شاہ عبد العلیم صدّیقی میرٹھی مہاجر مدنی قدس سرہ العزیز🌹 نام: محمد عبدالعلیم نسب: صدّیقی القاب و خطابات: مبلّغِ اسلام، مبلغ ِاعظم، مبلغ ِچین و جاپان، سفیرِ اسلام، سفیرِ پاکستان، گشتی سفیرِ پاکستان، سیاحِ عالم، علیمِ رضا، عدیم […]

مکمل تحریر پڑھیے »