وَاِنَّهٗ لَفِىۡ زُبُرِ الۡاَوَّلِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 196
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِنَّهٗ لَفِىۡ زُبُرِ الۡاَوَّلِيۡنَ ۞ ترجمہ: اور بیشک اس قرآن کا ذکر پہلی کتابوں میں (بھی) ہے سابقہ آسمانی کتابوں میں قرآن مجید کے مذکور ہونے کے محامل اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے فرمایا اور بیشک اس (قرآن) کا ذکر پہلی کتابوں میں بھی ہے۔ […]