وَ تَذَرُوۡنَ مَا خَلَقَ لَـكُمۡ رَبُّكُمۡ مِّنۡ اَزۡوَاجِكُمۡؕ بَلۡ اَنۡـتُمۡ قَوۡمٌ عٰدُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 166
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَ تَذَرُوۡنَ مَا خَلَقَ لَـكُمۡ رَبُّكُمۡ مِّنۡ اَزۡوَاجِكُمۡؕ بَلۡ اَنۡـتُمۡ قَوۡمٌ عٰدُوۡنَ ۞ ترجمہ: اور تمہارے رب نے تمہارے لئے تمہاری بیویوں میں جو چیز پیدا کی ہے اس کو چھوڑ دیتے ہو ! بلکہ تم لوگ حد سے تجاوز کرنے والے ہو عورتوں سے عمل […]