غُسل کِن چیزوں سے فرض ہوگا
sulemansubhani نے Sunday، 9 August 2020 کو شائع کیا.

{غُسل کِن چیزوں سے فرض ہوگا} مسئلہ : اگر مَنی کا قطرہ لذّت کے ساتھ اورکُود کر نکلے توغُسل واجب ہوجائے گا۔ مسئلہ : صحبت کرنے سے بھی غُسل واجب ہوجائے گا۔ مسئلہ : صحبت کرنے سے اگر چہ انزال نہ ہو لیکن سترِ مرد سترِ عورت میں داخل ہوگیا تو غُسل فرض ہوجائے گا۔یعنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غُسل کی چند احتیاطیں
sulemansubhani نے Saturday، 8 August 2020 کو شائع کیا.

{غُسل کی چند احتیاطیں} احتیاط: کان کے اُوپر کا حصّہ جب تک وہاں ہم چُلّو میں پانی لے کر نہیں ڈالیں گے پانی نہیں پہنچے گا اِسی طرح دوسرے کان کی طرف بھی چُلّو میں پانی لے کر ڈالیں پھر انگلی کو کان میں گھمائیں ۔ احتیاط: ناف میں جب تک ہم چُلّو میں پانی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غُسل کے مسائل
sulemansubhani نے Thursday، 6 August 2020 کو شائع کیا.

غُسل کے مسائل } مسئلہ : کُلّی یوں نہ کی جائے کہ منہ میں پانی لے کر پِچ کرکے تھوک دیا نہیں بلکہ خوب اچھے طریقے سے منہ میں پانی لے کر پانی کو پورے منہ میں گھمایا جائے پھر غرغرہ بھی کیا جائے ۔ مسئلہ : روزے کی حالت میں غرغرہ کرنے سے پرہیز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غُسل کا طریقہ
sulemansubhani نے Thursday، 30 July 2020 کو شائع کیا.

غُسل کا طریقہ } جب کوئی غُسل خانے میں داخل ہو تو سب سے پہلے دونوں ہاتھوں کو دھوئے کیونکہ غُسل کرنے میں دونوں ہاتھوں کا استعمال مرکزی طور پر ہوتاہے ۔ اس کے بعد شرمگاہ کو دھویا جائے تمام غلاظت اورناپاکی صاف کی جائے، اس کے بعد وضو کیا جائے ، وضو کرنے کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غُسل کا بیان و فرائض
sulemansubhani نے Wednesday، 29 July 2020 کو شائع کیا.

{غُسل کا بیان} القرآن : یاایھا الذین اٰمنو لاتقربو االصلوٰۃ وانتم سکریٰ حتی تعلمو ماتقولون ولا جنبا الاعابری سبیل حتی تغتسلوا۔ ترجمہ: اے ایمان والو! نشہ کی حالت میں نماز کے قریب نہ جاؤ یہاں تک کہ سمجھنے لگو جو کہتے ہو اورنہ حالتِ جنابت میں جب تک غسل نہ کرلو مگر سفر کی حالت […]

مکمل تحریر پڑھیے »