فتاویٰ رضویہ قدیم و جدید
sulemansubhani نے Tuesday، 2 June 2020 کو شائع کیا.

فتاویٰ رضویہ فقہ حنفی کے مطابق امام احمد رضا خان کے جاری کردہ ہزاروں فتاوی جات کا مجموعہ ہے، اس علمی ذخیرے کو فقہ حنفی کا انسائیکلوپیڈیا کہا جاتا ہے۔ اس کا پورا نام العطایا النبویہ فی الفتاوی الرضویہ ہے جسے مختصر طور پر فتاویٰ رضویہ کہا جاتا ہے۔ تخریج شدہ تینتیس جلدوں جن میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آب زمزم کے فضائل ، خواص، فوائد وآداب
sulemansubhani نے Wednesday، 16 October 2019 کو شائع کیا.

آب زمزم کے فضائل ، خواص، فوائدوآداب از : غلام نبی علیمی ، المجمع الاسلامی ملت نگر مبارک پور اعظم گڑھ جس کے پیتے ہی کھلیں مومن پہ اسرار حیات دین ابراہیم کی وہ مے اسی زمزم میں ہے آب زمزم دنیا کے پانیوں میں سب سے افضل پانی ہے ، جو نہایت ہی مصفا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دعوت و تبلیغ کے چند اصول
sulemansubhani نے Sunday، 7 April 2019 کو شائع کیا.

اللہ عزوجل کی وحدانیت اور رسول اللہﷺ کی رسالت کی سچائی کو دوسروں تک پہنچانا تبلیغ ہے۔ اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ’’کنتم خیر امۃ اخرجت للناس تامرون بالمعروف و تنہون عن المنکر و تؤمنون باللہ‘‘ تم بہتر امت ہو ان سب امتوں میں جو لوگوں میں ظاہر ہوئیں، بھلائی کا حکم دیتے ہو اور برائی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


باطل اور بے اصل باتیں
sulemansubhani نے Tuesday، 5 March 2019 کو شائع کیا.

*بسم الله الرحمن الرحيم* *الصــلوة والسلام عليك يا رسول الله ﷺ* *🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼* 🌹 *باطل اور بے اصل باتیں* 🌹 🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤 ✍🏻 *امام ضامن باندھنا :* *سفر پر جانے والے کے بازو پر امام ضامن کا جو پیسہ باندھا جاتا ہے، اس کی کوئ اصل نہیں ہے۔* 📓 *ملفوظات اعلی حضرت، 382* ✍🏻 *رات کو آئینہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 033: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ سُنَنُ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مَطْلَبٌ فِي الِاسْتِنْجَاءِ (وَمِنْهَا): الِاسْتِنْجَاءُ بِالْمَاءِ لِمَا رُوِيَ عَنْ جَمَاعَةٍ مِنْ الصَّحَابَةِ مِنْهُمْ عَلِيٌّ، وَمُعَاوِيَةُ، وَابْنُ عُمَرَ، وَحُذَيْفَةُ بْنُ الْيَمَانِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَنَّهُمْ كَانُوا يَسْتَنْجُونَ بِالْمَاءِ بَعْدَ الِاسْتِنْجَاءِ بِالْأَحْجَارِ، حَتَّى قَالَ ابْنُ عُمَرَ فَعَلْنَاهُ فَوَجَدْنَاهُ دَوَاءً، وَطَهُورًا استنجا کا بیان: پانی سے استنجا کرنا( بھی) سنت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 031: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ سُنَنُ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وَيَسْتَنْجِي بِيَسَارِهِ لِمَا رُوِيَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْكُلُ بِيَمِينِهِ، وَيَسْتَجْمِرُ بِيَسَارِهِ، وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْكُلُ بِيَمِينِهِ، وَيَسْتَنْجِي بِيَسَارِهِ، وَلِأَنَّ الْيَسَارَ لِلْأَقْذَارِ. اوراستنجا بائیں ہاتھ سے کرنا چاہئے، اس لئے کہ روایت میں آیا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 028: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ سُنَنُ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (وَأَمَّا) بَيَانُ مَا يُسْتَنْجَى بِهِ فَالسُّنَّةُ هُوَ الِاسْتِنْجَاءُ بِالْأَشْيَاءِ الطَّاهِرَةِ مِنْ الْأَحْجَارِ وَالْأَمْدَارِ، وَالتُّرَابِ، وَالْخِرَقِ الْبَوَالِي. ان چیزوں کا بیان جن کے ساتھ استنجاء کیا جاسکتا ہے: سنت یہ ہے کہ پاک چیزوں سے استنجاء کیا جائے یعنی پتھروں سے، ڈھیلوں سے، مٹی سے اور بوسیدہ کپڑوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 016: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ شَرَائِطُ أَرْكَانِ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وَالْمَاءُ الْمُطْلَقُ هُوَ الَّذِي تَتَسَارَعُ أَفْهَامُ النَّاسِ إلَيْهِ عِنْدَ إطْلَاقِ اسْمِ الْمَاءِ، كَمَاءِ الْأَنْهَارِ، وَالْعُيُونِ، وَالْآبَارِ، وَمَاءِ السَّمَاءِ، وَمَاءِ الْغُدْرَانِ، وَالْحِيَاضِ، وَالْبِحَارِ ماء مطلق اس پانی کو کہتے کہ جب لفظ *پانی* کہا جائے تو لوگوں کا ذہن فورا اس طرف منتقل ہوجاتا ہے، جیسے نہروں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 014: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ شَرَائِطُ أَرْكَانِ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وَأَمَّا شَرَائِطُ أَرْكَانِ الْوُضُوءِ (فَمِنْهَا) أَنْ يَكُونَ الْوُضُوءُ بِالْمَاءِ ارکانِ وضو کی شرائط: ان میں سے پہلی شرط یہ ہے کہ وضو *پانی* سے ہو۔ حَتَّى لَا يَجُوزَ التَّوَضُّؤُ بِمَا سِوَى الْمَاءِ مِنْ الْمَائِعَاتِ كَالْخَلِّ، وَالْعَصِيرِ، وَاللَّبَنِ، وَنَحْوِ ذَلِكَ لہذا پانی کے علاوہ کسی بھی مائع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تکفیر کے اصول و احکام فتاویٰ رضویہ کے حوالے سے ذیشان احمد مصباحی بنیادی اعتبار سےاسلام دین دعوت و تبلیغ ہے،مذہب انکار و تکفیر نہیں ہے۔فلیبلغ الشاہد الغائب اور بلغواعنی ولو آیۃ فرما کرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو اس بات کا مکلف فرمادیا ہے کہ وہ قیامت تک پیدا ہونے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com