باب التطوع نوافل کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ تطوع طوع یا طاعۃٌ سے بنا،بمعنی فرمانبرداری۔اب اصطلاح میں نفلی عبادت کو تطوع کہا جاتا ہے،یعنی جس عبادت کا شریعت نے مکلف نہ کیا ہو بندہ اپنی خوشی سے کرے۔یہ لفظ ہرنفلی عبادت پر بولا جاتا ہے مگر یہاں نفل نماز مراد ہے کیونکہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حتی کہ اشراق کے نفل پڑھ لے
sulemansubhani نے Tuesday، 30 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 549 روایت ہے حضرت معاذ ابن انس جہنی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو شخص جب نماز فجر سے فارغ ہو تو اپنے مصلےٰ میں بیٹھا رہے حتی کہ اشراق کے نفل پڑھ لے صرف خیر ہی بولے ۱؎ تو اس کے گناہ بخش دیئے جائیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک ماہ مسلسل
sulemansubhani نے Saturday، 27 June 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 526 روایت ہے حضرت ابن عباس سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ماہ مسلسل ظہر، عصر، مغرب، عشاء اور نماز فجر میں قنوت پڑھی ۱؎ جب آخری رکعت میں سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَہ کہتے تو بنی سلیم کے کچھ قبیلوں رعل و ذکوان اور عصیہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَالَّذِيۡنَ يَبِيۡتُوۡنَ لِرَبِّهِمۡ سُجَّدًا وَّقِيَامًا ۞ ترجمہ: اور وہ لوگ جو اپنے رب کے حضور سجدہ اور قیام میں رات گزار دیتے ہیں تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور وہ لوگ جو اپنے رب کے حضور سجدہ اور قیام میں رات گزار دیتے ہیں۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


داہنی کروٹ پر لیٹ جائے
sulemansubhani نے Saturday، 13 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 432 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی فجر کی سنتیں پڑھ لے تو داہنی کروٹ پر لیٹ جائے ۱؎ (ترمذی،ابوداؤد) شرح ۱؎ یہ حکم استحبابی ہے اور اس کے لیئےہے جو تہجد میں جاگتا رہا ہو تا کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رات میں 13 رکعتیں
sulemansubhani نے Friday، 12 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 417 روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات میں ۱۳ رکعتیں پڑھتے تھے جن میں وتر بھی ہیں اور فجر کی سنتیں بھی ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ لہذا تہجد آٹھ رکعت پڑھتے تھے اور وتر تین رکعت پھر سنت فجر دو رکعت،تہجد کی آٹھ رکعتیں اکثری عمل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سنت و فرض فجر کے درمیان لیٹنا
sulemansubhani نے Friday، 12 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 416 روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی سنتیں پڑھ لیتے تو اپنی داہنی کروٹ پر لیٹ جاتے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اس سے معلوم ہوا کہ سنت و فرض فجر کے درمیان قدرے لیٹنا خصوصًا جب کہ تہجد کی وجہ سے تھکن ہوگئی ہو بہت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سنت و فرض کے درمیان گفتگو
sulemansubhani نے Friday، 12 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 415 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب فجر کی سنتیں پڑھ لیتے تو اگر میں بیدار ہوتی تو مجھ سے باتیں کرتے ورنہ لیٹ جاتے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یہ حدیث بتارہی ہے کہ سنت و فرض کے درمیان گفتگو کرنے سے نہ نماز جاتی رہتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عشاء کی نماز سے فارغ ہونے سے فجر تک
sulemansubhani نے Friday، 12 June 2020 کو شائع کیا.

باب صلوۃ اللیل رات کی نماز کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ رات کی نماز سے تہجد مراد ہے۔یہ نماز اسلام میں اولًا سب پر فرض رہی،پھر امت سے فرضیت منسوخ ہوگئی حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر آخر تک رہی۔(اشعہ)تہجد کم از کم دو رکعتیں ہیں زیادہ سے زیادہ بارہ،حضور صلی اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لِيَسۡتَـاْذِنۡكُمُ الَّذِيۡنَ مَلَكَتۡ اَيۡمَانُكُمۡ وَالَّذِيۡنَ لَمۡ يَـبۡلُغُوا الۡحُـلُمَ مِنۡكُمۡ ثَلٰثَ مَرّٰتٍ‌ؕ مِنۡ قَبۡلِ صَلٰوةِ الۡفَجۡرِ وَحِيۡنَ تَضَعُوۡنَ ثِيَابَكُمۡ مِّنَ الظَّهِيۡرَةِ وَمِنۡۢ بَعۡدِ صَلٰوةِ الۡعِشَآءِ ‌ؕ ثَلٰثُ عَوۡرٰتٍ لَّـكُمۡ‌ ؕ لَـيۡسَ عَلَيۡكُمۡ وَ لَا عَلَيۡهِمۡ جُنَاحٌۢ بَعۡدَهُنَّ‌ ؕ طَوّٰفُوۡنَ عَلَيۡكُمۡ بَعۡضُكُمۡ عَلٰى بَعۡضٍ‌ ؕ […]

مکمل تحریر پڑھیے »