حدیث نمبر 71 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی دو رکعتوں میں”قُوۡلُوۡۤا اٰمَنَّا بِاللہِ وَمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡنَا” اور آل عمران والی آیت “قُلْ یٰۤاَہۡلَ الْکِتٰبِ تَعَالَوْا”الخ پڑھتے تھے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یعنی فجر کے فرضوں میں رکعت اول میں سورۂ بقر کا یہ رکوع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فجر کی دو رکعتوں میں
sulemansubhani نے Sunday، 22 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 70 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی دو رکعتوں میں “قُلْ یٰۤاَیُّہَا الْکٰفِرُوۡنَ”اور “قُلْ ہُوَ اللہُ اَحَدٌ” پڑھیں ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یعنی فجر کی سنتوں میں رکعت اول میں “قُلْ یٰۤاَیُّہَا الْکٰفِرُوۡنَ” اور رکعت دوم میں “قُلْ ہُوَ اللہُ اَحَدٌ”پڑھتے تھے کیونکہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کھانسی آگئی تورکوع فرمادیا
sulemansubhani نے Saturday، 21 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 65 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن سائب سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ ہم کو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ میں نماز فجر پڑھائی ۲؎ سورۂ مؤمنون شروع کی حتی کہ موسیٰ و ہارون کا ذکر یا عیسیٰ کا ذکر آیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کھانسی آگئی تورکوع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فجر میں”وَالَّیۡلِ اِذَاعَسْعَسَ”
sulemansubhani نے Saturday، 21 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 64 روایت ہے عمرو بن حریث سے کہ انہوں نےنبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کو فجر میں”وَالَّیۡلِ اِذَاعَسْعَسَ”پڑھتے سنا ۱؎ (مسلم) شرح ۱؎ اس سے مراد “اِذَا الشَّمْسُ کُوِّرَتْ”ہے۔چونکہ یہ الفاظ اس سورت شریف میں آتے ہیں اس لیے ان کلمات سے وہ سورۃ بیان فرمائی،یہ سورت طوال مفصّل سے ہے اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 63 روایت ہے حضرت جابر ابن سمرہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فجر میں”قٓ وَالْقُرْاٰنِ الْمَجِیۡدِ”وغیرہ پڑھا کرتے تھے پھر بعد میں آپ کی نماز کچھ ہلکی ہوگئی۲؎ (مسلم) شرح ۱؎ آپ کی کنیت ابو سعید ہے،قرشی ہیں،مخذومی ہیں،حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے وقت آپ کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فجر میں اس سے کچھ دراز
sulemansubhani نے Saturday، 21 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 58 روایت ہے حضرت جابر ابن سمرہ سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ظہر میں”وَالَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰی”پڑھتے تھے اور ایک روایت میں ہے کہ”سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْاَعْلَی” ۱؎ اور عصر میں اسی طرح اورفجر میں اس سے کچھ دراز ۲؎(مسلم) شرح ۱؎ یعنی ظہر کی رکعت اول میں”وَالَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰی”یا”سَبِّحِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضرت ابو بکر بن ابی حشمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ امیر المؤمنین سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ نے فجر کی نماز میں حضرت سلیمان بن حشمہ رضی اللہ تعالی عنہ کو نہیں پایا ، پھر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ چاشت کے وقت بازار کی طرف نکلے ، اور حضرت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پوری رات قیام کا ثواب
sulemansubhani نے Friday، 6 December 2019 کو شائع کیا.

پوری رات قیام کا ثواب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں کہ جس نے عشاء کی نماز باجماعت پڑھی گویا آدھی رات قیام کیا۔ اور جس نے فجر کی نماز با جماعت پڑھی گویا اس نے پوری رات قیام کیا ۔ (مسلم شریف) نیز نبیٔ کریم ﷺ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز فجر باجماعت
sulemansubhani نے Thursday، 5 December 2019 کو شائع کیا.

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ اللہ نے جنت میں ایک ایسی نہرجاری فرما دی ہے جس کا نام ’’اَفْیَحْ‘‘ہے اس کے کنارے لعل و جواہرات کے ہیں۔ ان پرایسی حوریں جلوہ افروز ہیں جن کی خَلعَت زعفران سے ہے۔ وہ ستر ہزار زبانوں میں اللہ کی تسبیح وتقدیس بیان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نمازیوں کے لئے فرشتوں کا خیر مقدم
sulemansubhani نے Wednesday، 20 November 2019 کو شائع کیا.

نمازیوں کے لئے فرشتوں کا خیر مقدم حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرما یا: تم میں رات اور دن کو فرشتے باری باری آتے ہیں اور وہ فجر اور عصر کی نماز میں جمع ہوتے ہیں ۔پھر چڑھتے ہیں وہ فرشتے جنہوں نے تم میں رات […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com