حافظ قرآن کی فضلیت اور انجینئر محمد علی مرزا کے مذموم عزائم عموما مرزا جہلمی مدارس و علماء کے خلاف طعن وتشنیع کے تیر چلاتے ہوے اور عوام الناس کو دیندار طبقے سے بیزار کرتے ہوے نظر آتا ھے ۔ کبھی تو یہ جملے کہہ کر اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کرتا ھے کہ مدارس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سیدی اعلی حضرت رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ لکھتے ہیں کہ “بعض حضرات گمان کرتے ہیں کہ ہم عیاذاًباللہ تعالی حضرت مولیٰ روحنا فداہ کے درپے توہین ہیں ، جو مرتبہ شیخین کو ان کے رتبہ سے بڑھاتے ہیں ، حالانکہ یہ ان کی محض نادانی اور مسلمان پر بلاوجہ سوئے ظن ہے مگر کریمہ (یاایھالذین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اُنْظُرۡ كَيۡفَ يَفۡتَرُوۡنَ عَلَى اللّٰهِ الۡـكَذِبَ‌ؕ وَكَفٰى بِهٖۤ اِثۡمًا مُّبِيۡنًا  ۞ ترجمہ: دیکھئے یہ لوگ کس طرح اللہ پر عمدا جھوٹ باندھ رہے ہیں اور ان کے لئے یہی علی الاعلان گناہ کافی ہے۔ ؏ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد : کیا آپ نے ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ الَّذِيۡنَ يُنۡفِقُوۡنَ فِى السَّرَّآءِ وَالضَّرَّآءِ وَالۡكٰظِمِيۡنَ الۡغَيۡظَ وَالۡعَافِيۡنَ عَنِ النَّاسِ‌ؕ وَاللّٰهُ يُحِبُّ الۡمُحۡسِنِيۡنَ‌ۚ ترجمہ: جو لوگ خوشحالی اور تنگ دستی میں خرچ کرتے ہیں اور جو غصہ پینے والے ہیں اور لوگوں (کی خطاؤں) کو معاف کرنے والے ہیں اور اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,