مذہبی قتل
sulemansubhani نے Wednesday، 8 November 2006 کو شائع کیا.

مذہبی قتل یہ  قتل  مذہب  کی  آڑ  میں  کیے  جاتے  ہیں  اور  قرآن  و حدیث  کی  رو  سے  قتل  جائز  کیا  جاتا  ہے  ،  یہ  لڑائیاں  حضرت  عثمان  رضی اللہ عنہ  کے  دور  سے  شروع  ہوئیں  ان کا  بیچ  منافقوں نے  بویا  اور  تن  آور  درخت  مسلمانوں  نے  بنایا  ان  لڑائیوں  کی  بڑی  وجہ  مذہبی  […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
سعودی عرب کا واقعہ
sulemansubhani نے Tuesday، 31 October 2006 کو شائع کیا.

سعودی عرب کا واقعہ  22 نومبر 1998 کی بات ہے میں عمرہ کے لیے گیا ، 10 دسمبر کو جدہ میں اپنے دوست انور کے پاس ٹھرا ، وہاں بیٹھے ہوئے ایک دوست نے ایک قتل کی روئیداد سنائی ، آپ بھی ملاحظہ فرمائیں ۔  ایک آدمی نے پاکستان شادی کی وہ بیوی کو اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
گھریلو قتل
sulemansubhani نے Sunday، 29 October 2006 کو شائع کیا.

گھریلو قتل  اس سے مراد وہ قتل لے رہا ہوں‌جو میاں‌بیوی کہ وجہ سے ہوتے ہیں ، ان کے آغاز معمولی سی بات سے ہوتا ہے ، بات طلاق اور قتل تک پہنچ جاتی ہے ، میاں‌بیوی میں‌جھگڑا عموماََ تین ماہ بعد شروع ہوجاتا ہے ، کیونکہ چیز پر مکمل قبضہ ہوجائے اور پوشیدہ کچھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جھگڑا
sulemansubhani نے Sunday، 29 October 2006 کو شائع کیا.

جھگڑا  یہ لفظ اپنے اندر کم سختی رکھتا ہے ، جب کہا جاتا ہے کہ فلاں‌جگہ جھگڑا ہوا تو ذہن میں اول اول یہی آتا ہے کہ گفتگو میں سختی آگئی اور لڑائی کے لفظ میں زخم کا تصور ابھرتا ہے ، جھگڑا کی انتہائی صورت قتل ہے ، جھگڑے کا آغاز ناپسندیدگی سے ہوتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نعت
sulemansubhani نے Tuesday، 10 October 2006 کو شائع کیا.

نعت  حمد و ثنا کے بعد صلا ۃ وسلام اس ذات بابرکات پر جنہوں نے کسی انسان کو قتل نہیں کیا ، جنہوں نے اپنے چچا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کے قاتلوں کو معاف کردیا ۔ فاتح عرب ہوکر داخل ہوئے مگر کسی کو اُنگلی تک نہ لگائی ، سُبحان اللہ !‌مجاہدوں کو حکم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
حمد
sulemansubhani نے Monday، 9 October 2006 کو شائع کیا.

حمد  تعریف کے لائق ہے وہ اللہ جس نے حکم دیا اولاد کو رزق کے ڈر سے قتل نہ کرو ۔ ایک ناحق قتل ۔۔۔ انسانیت کا قتل ہے اور ظالم کا قتل کرنا انسانیت کا بچائو ہے ۔ جس نے حضرت عیسی علیہ السلام کو لڑنے سے منع کیا لیکن ہمیں مظلومو ں کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
انتساب
sulemansubhani نے Monday، 9 October 2006 کو شائع کیا.

انتساب  فاختہ اور زیتون کی شاخ‌ کے نام جو پوری دنیا میں امن کی علامت ہے ۔( لیکن امریکہ اور اقوام متحدہ نے زیتون کی شاخوں کو آگ لگاکر فاختہ بھون کر کھالی ہے )

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-