جمعِ قرآن کا تاریخی پس منظر
sulemansubhani نے جمعرات، 28 مئی 2020 کو شائع کیا.

جمعِ قرآن کا تاریخی پس منظر: حقیقی طور پر قرآنِ عظیم کو جمع فرمانے والا اللہ تعالیٰ ہے،چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے: ’’اِنَّ عَلَیۡنَا جَمْعَہٗ وَ قُرْاٰنَہٗ ﴿ۚۖ۱۷﴾‘‘ (قیامہ: ۱۷) ترجمۂ کنزُالعِرفان: بیشک اس کا جمع کرنا اور اس کا پڑھنا ہمارے ذمہ ہے۔ حضور سیدُ المرسلین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ نے اپنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قرآنِ پاک کے آداب
sulemansubhani نے جمعہ، 22 مئی 2020 کو شائع کیا.

قرآنِ پاک کے آداب : علماء ِکرام نے قرآنِ عظیم کے بہت سے آداب بیان کئے ہیں ،ان میں سے 6آداب یہ ہیں : (1)…قرآن مجید کی کتابت نہایت خوش خط اور واضح حرفوں میں کی جائے، کاغذ بھی بہت اچھا، روشنائی بھی خوب اچھی ہو کہ دیکھنے والے کو بھلا معلوم ہو۔ بعض مکتبوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قرآنِ عظیم کی عظمت
sulemansubhani نے منگل، 19 مئی 2020 کو شائع کیا.

قرآنِ عظیم کی عظمت: اللہ تعالیٰ نے جو عظمت و شان قرآنِ مجید کو عطا کی ہے وہ کسی اور کلام کو حاصل نہیں ،یہاں اس کی 11عظمتیں ملاحظہ ہوں۔ (1)…قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی واضح دلیل اور ا س کا نازل کیا ہو انور ہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ’’یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ قَدْ جَآءَکُمۡ بُرْہَانٌ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عشقِ محمدی
sulemansubhani نے اتوار، 24 مارچ 2019 کو شائع کیا.

یہ ایک تابناک حقیقت ہے کہ جس دل میں عشقِ محمدی کی شمع فروزاں ہوتی ہے وہ دل کعبۂ ابراہیمی سے بھی زیادہ تقدس مآب ہوتا ہے اور جو انسان شرابِ حُبِ نبی سے سرشار ہوجاتا ہے اس کی عظمتوں کے آگے دنیا کی ساری عظمتیں و رفعتیں ہیچ نظر آتی ہیں کیوں کہ محبت […]

مکمل تحریر پڑھیے »