Surah An Nisa Ayat No 082
sulemansubhani نے Saturday، 13 March 2021 کو شائع کیا.

اَ فَلَا یَتَدَبَّرُوۡنَ الْقُرْاٰنَ ؕ وَلَوْ کَانَ مِنْ عِنۡدِ غَیۡرِ اللہِ لَوَجَدُوۡا فِیۡہِ اخْتِلٰفًا کَثِیۡرًا ﴿۸۲﴾ ترجمۂ کنزالایمان: تو کیا غور نہیں کرتے قرآن میں اور اگر وہ غیر خدا کے پاس سے ہوتا تو ضرور اس میں بہت اختلاف پاتے۔ ترجمۂ کنزُالعِرفان: تو کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے اور اگریہ قرآن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تفسیر کے درجات
sulemansubhani نے Saturday، 30 May 2020 کو شائع کیا.

تفسیر کے درجات: تفسیرِ قرآن کے متعدد درجات ہیں ، مثلاً  (1)… تَفْسِیْرُ الْقُرْآنْ بِالْقُرْآنْ۔ اس کا معنی یہ ہے کہ قرآنِ مجید کی تفسیر قرآنی آیات سے کی جائے کیونکہ قرآنِ مجید میں بعض جگہ ایک حکم بیان کیا جاتا ہے اور دوسری جگہ اس حکم کی مدت کے اختتام کا ذکر ہوتا ہے، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مفسر کے لئے ضروری علوم
sulemansubhani نے Saturday، 30 May 2020 کو شائع کیا.

مفسر کے لئے ضروری علوم : علماءِ کرام نے مفسر کے لئے جن علوم کو ضروری قرار دیا ہے ان میں سے چند یہ ہیں : (1)لغت کا علم۔ (2)نحو کا علم۔ (3)صرف کا علم۔ (4)اشتقاق کا علم۔ (5،6،7)معانی، بیان اور بدیع کا علم۔ (8)قرائتوں کا علم۔ (9)اصولِ دین کا علم۔ (10)اصولِ فقہ کا علم۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تفسیر اور تاویل کی تعریف وشرعی حکم
sulemansubhani نے Saturday، 30 May 2020 کو شائع کیا.

تفسیر اور تاویل کی تعریف: مفسرین نے تفسیراور تاویل کی مختلف تعریفات کی ہیں ،ان میں سے تفسیر کی ایک تعریف یہ ہے کہ قرآنِ مجید کے وہ احوال بیان کرنا جو عقل سے معلوم نہ ہوسکیں بلکہ ان میں نقل کی ضرورت ہو جیسے آیات کا شانِ نزول یا آیات کا ناسخ و منسوخ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تفسیرِ قرآن کی تاریخ
sulemansubhani نے Friday، 29 May 2020 کو شائع کیا.

تفسیرِ قرآن کی تاریخ:  تفسیرِقرآن کی تاریخ تقریباً چار ادوار پر مشتمل ہے جو کہ درج ذیل ہیں : پہلا دور: قرآنِ مجید روشن عربی زبان میں اور لغتِ عرب کے اسلوب اور بیان کے مطابق نازل ہوا، اس لئے صحابۂ کرام رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُم اس عظیم کلام کو سمجھ لیتے اور انہیں اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قرآنِ مجید حفظ کرنے کے فضائل
sulemansubhani نے Tuesday، 26 May 2020 کو شائع کیا.

قرآنِ مجید حفظ کرنے کے فضائل: قرآنِ کریم کوحفظ کرنا فرض کفایہ ہے اور یہ صحابہ و تابعین اور علمائے دین متین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُماَجْمَعِینْ کی سنت ہے اور اس کے فضائل حَصر و شمار سے باہر ہیں ،ترغیب کے لئے یہاں تین فضائل درج ذیل ہیں : (1)…حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قرآنِ حکیم کے مقاصد
sulemansubhani نے Thursday، 21 May 2020 کو شائع کیا.

قرآنِ حکیم کے مقاصد: یہاں تک قرآنِ مجید کا تعارف، اس کی عظمتیں اور فضائل بیان ہوئے ،اب قرآن پاک نازل کرنے کے 4 مقاصد ملاحظہ ہوں۔ (1)…پوری امت کو اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرانا۔چنانچہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے :’’وَ ہٰذَا کِتٰبٌ اَنۡزَلْنٰہُ مُبٰرَکٌ مُّصَدِّقُ الَّذِیۡ بَیۡنَ یَدَیۡہِ وَ لِتُنۡذِرَ اُمَّ الْقُرٰی وَ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قرآنِ مجید کا مختصر تعارف
sulemansubhani نے Monday، 18 May 2020 کو شائع کیا.

قرآنِ مجید کا مختصر تعارف: قرآنِ کریم اس ربِّ عظیم عَزَّوَجَلَّ کا بے مثل کلام ہے جو اکیلا معبود، تنہا خالق اور ساری کائنات کا حقیقی مالک ہے، وہی تمام جہانوں کو پالنے والا اور پوری کائنات کے نظام کو مربوط ترین انداز میں چلانے والا ہے، دنیا و آخرت کی ہر بھلائی حقیقی طور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مکان میں جانے کے لئے اجازت لینا
sulemansubhani نے Friday، 26 April 2019 کو شائع کیا.

مکان میں جانے کے لئے اجازت لینا قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ’’اے ایمان والو! اپنے گھروں کے سوا دوسرے گھروں میں داخل نہ ہو جب تک اجازت نہ لے لو اور گھر والوں پر سلام نہ کر لو، یہ تمہارے لئے بہتر ہے تاکہ تم نصیحت پکڑو اور اگر ان گھروں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


٭ حضرت ابنِ عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ’’العلم حیٰوۃ الاسلام و عماد الدین‘‘ علم اسلام کی زندگی ہے اور دین کا ستون ہے۔ (کنزا لعمال) ٭ حضرتِ عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ علم عبادت سے بہتر ہے۔ اسی طرح حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »