کراچی لاک ڈاؤن
sulemansubhani نے Friday، 30 July 2021 کو شائع کیا.

کراچی لاک ڈاؤن ۔ فتاویٰ رضویہ شریف کی روشنی میں فقیہانِ شہر سے کچھ سوالات لیکن پہلے کچھ عرضِ حال ۔ کسی قوم کو فکری طور پر کمزور کرنے کی پالیسیوں میں سے ایک پالیسی یہ بھی ہے کہ حیلے بہانوں سے اُن کی معیشت پر شب خون مارو، ایسے چکر چلاؤ کہ تمھارا نظریاتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لاک ڈاؤن میں نماز عید
sulemansubhani نے Sunday، 24 May 2020 کو شائع کیا.

DARUL IFTA AHLE SUNNAT (DAWAT-E-ISLAMI) Bradford, UK لاک ڈاؤن میں نماز عید فقہ حنفی کے مطابق نماز عید صحیح ہونے کی وہی شرائط ہیں جو جمعہ کی ہیں البتہ عید کے لئے خطبہ شرط نہیں بلکہ سنت ہے۔ ان شرائط میں سے ایک شرط یہ بھی ہے کہ نماز جمعہ و عید کا امام ، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لاک ڈاؤن میں “اعلی حضرت یوتھ برگیڈ” دہلی کی امدادی خدمات تحریر:غلام مصطفےٰ نعیمی  مدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی لاک ڈاؤن ہے نفاذ سے جہاں عام آدمی اپنے گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں تو دہلی ممبئی جیسے بڑے شہروں میں کام کرنے والے کاریگروں، مزدوروں اور کرایہ داروں پر دوہری مصیبت ٹوٹ پڑی. […]

مکمل تحریر پڑھیے »


40یومیہ لاک ڈاؤن: کہاں تک کامیاب اور کہاں تک ناکام تحریر: محمد کوثر رضا مصباحی لاک ڈاؤن دو انگریزی الفاظ لاک اور ڈاؤن کا مجموعہ ہے، جسے ہم اور آپ اردو زبان میں تالا بندی کہتے ہیں. عموماً کسی بھی علاقہ یا ملک میں کسی وبائی مرض کی مکمل روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لاک ڈاؤن کے قہر میں مدارس اسلامیہ کا تعاون تحریر: انور علی رضوی مصباحی بلا شبہ بچے کے لیے تعلیم و تربیت کا ابتدائی زمانہ ماں کی آغوش سے شروع ہوتا ہے، لیکن جب بچہ ہوش سنبھلتا ہے اور اپنی زندگی کا جہاں سے آغاز کرتا ہے وہ مدارسِ اسلامیہ ہوتے ہیں جو حفاظت دین،فروغ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لاک ڈاؤن میں.رمضان اور عید سادگی سے گذارنے کی ضرورت  تحریر: عبدالرشید مصباحی رمضان المبارک ہر سال اپنے اندر بے شمار برکتیں ورحمتیں سمیٹے ہوئےہمارے درمیان سے گذر جاتا تھا اور ہم اس کی پُر رونق و ضیاء بار برکتوں سے لطف اندوز ہوکر اپنی روز مرہ کی مصروفیات میں مشغول ہو جاتے تھے اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لاک ڈاؤن: ماہ رمضان، نزول قرآن اور احکام اسلام تحریر: محمد قاسم ٹانڈوی یوں تو رمضان المبارک کا یہ مقدس و محترم مہینہ دور نبوی (علی صاحبہ الصلوٰۃ الف الف تحیۃ وسلاماً) اور دور صحابہ کرام سے ہر سال تمام تر خدائی رحمتوں، برکتوں کے نزول و ورود کے ساتھ امت مسلمہ کو نصیب ہوتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لاک ڈاؤن، یوم مزدور اور اسلام
sulemansubhani نے Friday، 1 May 2020 کو شائع کیا.

لاک ڈاؤن، یوم مزدور اور اسلام تحریر: نعیم الدین برکاتی فیضی اس وقت پوری دنیا کورونا کے دہشت کے سائے میں زندگی بسر کررہی ہے۔ہندوستان میں بھی یہ بیماری اپنے پیر پھیلائے جارہی ہے،جس کی سنگینی اور خطرناک نتائج کو دیکھتے ہوئے25مارچ سے ہی ملک گیر لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔سارے کام کاج […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لاک ڈاؤن اور ملازمین کی سیلری
sulemansubhani نے Friday، 1 May 2020 کو شائع کیا.

از قلم مفتی علی اصغر 7 رمضان المبارک1441 بمطابق یکم مئی 2020 لاک ڈاؤن اور ملازمین کی سیلری ویسے تو آج یوم مزدور ہے اور دنیا اس دن کو مزدوروں کے حقوق سے جانتی ہے لیکن انڈسٹری چلے تو مزدور کے گھر کا چولہا جلتا ہے انڈسٹری اگر کنگال یا دیوالیہ ہو جائے تو مزدور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لاک ڈاؤن کا نبوی فارمولا پس منظروپیش منظر اختر نور عالم گیر وبا یعنی کرونا وائرس کی وجہ سے جو گلوبل لاک ڈاؤن یعنی عالمی تعطل و جمود ہے اور جگہ جگہ اس کے متاثرین کو قرنطینہ میں رکھا جا رہا ہے وہ کوئی نئی چیز نہیں بلکہ بیماریوں کے پھیلنے کے وقت اور وباؤں […]

مکمل تحریر پڑھیے »