مصارف زکوٰۃ
قران پاک میں زکوٰۃ کے آٹھ مصارف بیان کیے گئے ہیں ، ان کے علاوہ کسی کو زکوۃ دینا جائز نہیں ؛ حتی کہ مسجد ، مدرسہ ، ہسپتال ، مسافر خانہ اور جنازہ گاہ کی تعمیر پر بھی مال زکوٰۃ نہیں لگایا جاسکتا ۔ 💰مصارف زکوٰۃ 💰 1: فقیر ، یعنی وہ […]
قران پاک میں زکوٰۃ کے آٹھ مصارف بیان کیے گئے ہیں ، ان کے علاوہ کسی کو زکوۃ دینا جائز نہیں ؛ حتی کہ مسجد ، مدرسہ ، ہسپتال ، مسافر خانہ اور جنازہ گاہ کی تعمیر پر بھی مال زکوٰۃ نہیں لگایا جاسکتا ۔ 💰مصارف زکوٰۃ 💰 1: فقیر ، یعنی وہ […]
محدث و فقیہ محمد بن موسی رحمہ اللہ کہتے ہیں: مجھے ایک نیک شخص نے بتایا کہ: میں کافروں کے شہروں میں گرفتار تھا ، ( اللہ انھیں ذلیل کرے ) میں جس شہر میں تھا وہاں کے بادشاہ یا اس کے بھائی کا ایک بحری جہاز آیا تو انھوں نے تمام قیدیوں کو […]
رب تعالیٰ توفیق دے ، آپ مکہ مکرمہ حاضر ہوں تو یہاں کثرت سے طواف کریں ، کیوں کہ یہ وہ نیکی ہے جو صرف یہیں ہوسکتی ہے ، روئے زمین پر کسی اور جگہ نہیں ہوسکتی ۔ ہوسکے تو پچاس طواف کریں ، سید عالمﷺ فرماتےتھے: جس نے بیت اللہ شریف کے پچاس […]
📖 پی ڈی ایف 📖 تقریبا دس بارہ سال پہلے کی بات ہے ، تاریخِ دمشق سے ایک حوالے کی ضرورت پیش آئی تھی تو بڑی کوشش کے بعد یہ کتاب 45000 کی خریدی تھی ۔ اُس وقت اگر پی ڈی ایف کی سہولت سے آگاہی ہوتی تو صرف ایک حوالے کے لیے […]
🕌 امام مسجد کے لیے 🕌 🌺 امام مسجد کو زندہ دل اور ہنس مکھ ہونا چاہیے ، مقتدیوں کو دیکھ کر اس کا چہرہ کِھل اٹھے ، مرجھاہٹ طاری نہ ہوجائے ۔ 🌺 یہ خواہش نہ کرے کہ مقتدی میرے ہاتھ چومیں ، مجھ سے سلام میں پہل کریں ، میرے ساتھ آکر مصافحہ […]
کال نہ سننا 📲 ایک دوست مجھے باربار کال کرتے رہے لیکن میں اُن کی کال نہ سن سکا ، تو فرمانے لگے: ” آپ کا اس بندے کے بارے میں کیا خیال ہے جس کا دروازہ بار بار کھٹکھٹایا جائے اور وہ اندر ہوتے ہوئے بھی نہ کھولے ؟ “ میں نے عرض کی: […]
بیٹیوں کی تربیت 🥀 🌸 بیٹیوں کو لاڈ پیار دیں ، اچھی تعلیم اور ماحول فراہم کریں ، لیکن ان کی تربیت میں کسی قسم کی کوتاہی نہ ہونے دیں ۔ اُمورِ خانہ داری ، مہمان نوازی اور وضع داری میں انھیں کسی قسم کی سُستی کا شکار نہ ہونے دیں ۔ 🌸 پرانی عقل […]
سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ سفر وحضر میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ رہے ، لیکن سرکار نے آپ کو بدر میں جانے سے منع کردیا تھا اور کہاتھا: تمھاری بیوی بیمار ہے ، تم اس کے پاس رہ کر اس کی دیکھ بھال کرو ، تمھیں بھی اُس شخص جتنا ہی ثواب ملے […]
جب 1953ء میں تحریک ختم نبوت چلی تھی تو ہزاروں عاشقانِ رسول گرفتار اور شہید ہوئے تھے ۔ اُس وقت غلام محمد گورنر جنرل ( یعنی موجودہ صدر ) کے عہدے پر فائز تھا ، جس نے تاجدارِ ختم نبوت کے نعرے مارنے والے نہتے مسلمانوں کو شہید کروایا ۔ تعجب کی بات ہے کہ […]
جب دین کی خاطر صحابہ کرام علیھم الرضوان پر دشمنوں کی طرف سے سخت آزمائشیں آئیں تو بارگاہِ اقدس میں عرض کرنے لگے : حضور ! آپ ہمارے لیے مدد طلب کیوں نہیں کرتے ، ہمارے لیے اللہ ﷻ سے دعا کیوں نہیں مانگتے ؟ رسول پاک ﷺ نے فرمایا: تم سے پہلے لوگوں میں […]